عجمان (پی این آئی) دبئی کے بعد عجمان میں بھی شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور ہیئر سلون کھولنے کی اجازت دے دی گئی، اماراتی شہر میں 26 اپریل بروز اتوار سے صبح 6 سے رات 10 بجے تک لاک ڈاون پابندیوں میں نرمی کر دی جائے […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں جرم کرنے پر کوڑے مارنے کی سزا کو ختم کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی سلطنت کی سپریم کورٹ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ ملک میں کوڑے مارنے کی سزا کو […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے، مملکت میں کورونا کے مزید1197کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ پچھلے 24 گھنٹے میں مزید9 مریض انتقال کرگئے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں ٹیسٹنگ کی […]
واشنگٹن (پی این آئی ) وینٹی لیٹر پر مریض کی موت کیوں ہو تی ہے ، امریکی ڈاکٹر نے پتا لگا لیا۔ اس حوالے سے امریکی ڈاکٹر چرڈلیوی ٹن کا کہنا ہے کہ مریضوں میں بروقت کورونا کی تشخیص نہ ہونے کے باعث زندگیاں خطرے […]
برازیل (پی این آئی) کورونا اب لاطینی امریکا پر چڑھ دوڑا، برازیل میں 3ہزار 700 سے ہلاکتیں، 54 ہزار سے زائد متاثر۔چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے […]
کابل(پی این آئی)طالبان ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں جنگ بندی کا افغان حکومت کا مطالبہ مسترد کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ جنگ بندی کامطالبہ نامعقول ہے، اس کی کوئی منطق نہیں […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی ریاستوں اوکلاہوما، ٹیکساس اور لوئزیانا میں طوفان نے تباہی مچا دی، خراب موسم سے منسلک مختلف واقعات میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔طوفان کے باعث ٹیکساس کے ڈیڑھ لاکھ افراد بجلی کے بغیر گزارا کر رہے ہیں، اوکلاہوما کے ایک قصبے میں […]
طرابلس(پی این آئی)لبنان میں فیس بک پر فروخت کے لیے پیش کی جانے والی خاتون کو بازیاب کراکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب خبر رساں ادارے کےمطابق لبنان میں ایک نائیجیرین خاتون کی فروخت کے لیے فیس بک پر اشتہار دیا گیا جس میں خاتون […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اپنی روزانہ کی بریفنگ کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کو جراثیم کُش دوا لگانے کی تجویز پیش کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں کورونا وائرس پر گرمی اور سورج […]
جینوا(پی این آئی)عالمی ادارۂ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) نے افریقی ممالک سے ملیریا سے بچاؤ کےلیے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ اس سال کیڑے مار ادویات کی فراہمی میں رکاوٹوں کی وجہ سے مچھروں کے کاٹنے سے […]
کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ روسی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس چین کے شہر ووہان کے سائنسدانوں کی ’’شرارت کا نتیجہ‘‘ ہے تاہم ان کی نیت دنیا کو نقصان پہنچانے کی نہیں تھی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا […]