لاکھوں بیرل تیل سے بھرے 3 جہاز پکڑ لیے گئے، کہاں جا رہے تھے؟ تیل کس کی ملکیت ہے؟

تہران(پی این آئی)لاکھوں بیرل تیل سے بھرے 3 جہاز پکڑ لیے گئے، کہاں جا رہے تھے؟ تیل کس کی ملکیت ہے؟امریکہ نے تیل سے بھرے ایران کے چار جہاز پکڑ لیے ، جہاز ایران سے تیل لے کر وینزویلا جا رہے تھے۔امریکہ کی وزارت انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جہازوں میں گیارہ لاکھ بیرل تیل موجود

ہے، ایران پر امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر امریکہ نے ان جہازوں کو اپنے قبضے میں لیا۔ دوسری طرف ایران نے اس خبر کی تردید کی ہے، وینزویلا میں تعینات ایران کے سفیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ خبر ایران کے خلاف جاری امریکی پروپگینڈے کا حصہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

close