مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)جنوبی افریقہ کے ایک مسلمان نوجوان کا بیت المقدس تک کا پیدل سفر۔ دو سال کے بعد اختتام پذیر ہو گیا۔ جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹائون سے تعلق رکھنے والے نوجوان شہید بن یوسف تکالا نے دو سال قبل […]
برلن / سیئول(این این آئی)کورونا کی دوسری لہر،موسم بہار میں کورونا وائرس کی وباء پر بہترانداز میں قابو پانے والے ملکوں جرمنی اور جنوبی کوریا میں مشکل صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔جنوبی کوریا میں مسلسل دوسرے روز 500 سے زائد نئے کیس رپورٹ ہونے۔ سے مختلف […]
ماسکو(شِنہوا)4 لاکھ سے زائد حاضر سروس فوجی روسی وزیر دفاع سرگئی۔ شوئیگو نے کہا ہے کہ روس فوج کے 4 لاکھ سے زائد حاضر سروس ملازمین کو نوول کرونا وائرس کی ویکسین فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔جمعہ کو شوئیگو نے وزارت دفاع بورڈ کے […]
کوالالمپور(شِنہوا) ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین نے کہا ہے کہ ان کا ملک چین کے ساتھ دوطرفہ حکومتی تعاون کے تحت کوویڈ19-کی چینی ویکسین کی آئندہ ماہ طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ شروع کرے گا۔ وزیر اعظم محی الدین نے جمعہ کو پریس کانفرنس […]
دمام(این این آئی)سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں واقع شہر دمام میں آن لائن کلاس لیتے ہوئے طلبہ کے سامنے ہی ٹیچر کا انتقال ہوگیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد حسن، دمام میں واقع ایک نجی سیکنڈری اسکول میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) پڑھاتے تھے۔رپورٹ […]
لندن (این این آئی)برطانوی حکومت نے لندن میں کورونا وائرس پابندیاں جاری رکھنے کا اعلان کردیا، ایک ماہ کا لاک ڈائون ختم ہونے کے بعد بھی لندن میں گھروں میں اجتماعات منعقد کرنے اور چھ لوگوں کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی برقرار رہے […]
نیویارک (این این آئی)کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر مریض علامات نظر آنے کے بعد اولین 5 دنوں تک سب سے زیادہ متعدی ہوتے ہیں۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع تحقیق میں بتایا […]
لندن (این این آئی)آسترازینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی نے ایک مینوفیکچرنگ غلطی کا اعتراف کیا ہے جس سے ان کی تجرباتی کووڈ 19 ویکسین کے آخری مرحلے کے ابتدای نتائج پر سوالات سامنے آئے ہیں۔اس غلطی کا اعتراف اس وقت کیا گیا جب رواں ہفتے اس […]
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے مگ 29 طیارے کا ایک پائلٹ لاپتہ جبکہ دوسرے کو تلاش کر لیا گیا، بھارتی بحریہ کے مطابق مگ […]
دبئی (این این آئی)فلائی دبئی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم ہونے کے بعد پروازوں کا سلسلہ باقاعدہ شروع کر دیا اور پہلی پرواز دبئی سے تل ابیب اور وہاں سے واپس دبئی آگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلائی دبئی […]
واشنگٹن(این این آئی)کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ،دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 13 لاکھ 8 ہزار 613 تک جا پہنچی جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 37 ہزار 840 ہو […]