جمعیت علمائے ہند کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کے اساتذہ کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ آج ایک مسلمان نیویارک یا لندن کا میئر بن سکتا ہے، لیکن بھارت میں ایک مسلمان کسی یونیورسٹی کا وائس چانسلر بھی نہیں بن سکتا۔ بھارتی […]
عالمی سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے آن لائن شاپنگ کرنے والوں کے لیے خطرے کی وارننگ جاری کی ہے۔ کمپنی کے مطابق 11.11 سیل کے دوران سائبر جرائم میں اضافہ ہوا ہے اور 2025 میں نئے سائبر حملے آن لائن خریداروں کو نشانہ بنا رہے […]
بھارتی فضائیہ نے اعلان کیا ہے کہ دبئی ایئر شو کے دوران گر کر تباہ ہونے والے جنگی طیارہ تیجس کی تحقیقات کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے مقامی طور پر تیار کردہ یہ طیارہ ایئر شو کے دوران فضائی مظاہرے کے دوران […]
امریکا میں ایک فیڈرل جج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو واشنگٹن ڈی سی میں فوج تعینات کرنے سے عارضی طور پر روک دیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈسٹرکٹ جج جیا کوب نے فیصلے میں کہا کہ صدر ٹرمپ نے مقامی حکام […]
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ اور دیگر علاقوں میں جمعہ کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ رپورٹ کے مطابق، ڈھاکہ کے علاقے بنگشال میں زلزلے کے دوران ایک پانچ […]
برازیل کے شہر Belém میں کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں اچانک آگ لگنے کے باعث بھگدڑ مچ گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانفرنس کے دوران مختلف ممالک اور تنظیموں کے اسٹال لگے ہوئے تھے جب پویلین میں خوفناک آتشزدگی ہوئی۔ کانفرنس […]
بھارت میں کھانسی کا شربت پینے کے بعد حالیہ مہینوں میں کئی بچوں کی ہلاکت نے ملک کے دوا سازی کے نظام پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق تمل ناڈو کے ہیلتھ اور ڈرگ سیفٹی افسران کا خیال ہے کہ شربت […]
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر جان کریاکو نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران میں موجود ہزاروں افغان پناہ گزینوں کو خفیہ نگرانی اور جاسوسی کے لیے بھرتی کیا۔ ایک خصوصی انٹرویو میں جان کریاکو نے بتایا کہ اسرائیلی ایجنٹس […]
دنیا کے متعدد ممالک نے دہشت گردوں کی سرپرستی اور محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے کے الزام میں افغان طالبان پر شدید عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے، جس کے نتیجے میں افغانستان عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا شکار ہو گیا ہے۔ عالمی […]
روس نے یوکرین پر میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے ایک اور بڑا حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے یوکرین کے چھ مختلف علاقوں پر سات میزائل اور چونتیس ڈرون فائر کیے۔ یوکرینی شہر ٹیرنوپل میں ہونے والے حملے میں چھبیس افراد […]
انڈونیشیا کے جزیرے سیرام میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جرمن زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کی گہرائی 136 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل […]