بھارت سکتےمیں آگیا، چینی فوج نے لداخ کے 40 سے 60 کلومیٹر تک کے علاقے پر قبضہ کر لیا ، صورتحال بدستور کشیدہ

لداخ (پی این آئی) بھارت سکتےمیں آگیا، چینی فوج نے لداخ کے 40 سے 60 کلومیٹر تک کے علاقے پر قبضہ کر لیا ، صورتحال بدستور کشیدہ… چینی فوج نے لداخ کے 40 سے 60 کلومیٹر تک کے علاقے پر قبضہ کر لیا، سینئر صحافی […]

حج کوٹہ 80فیصد کم ہونے کا امکان، صرف کن لوگوں کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت ہو گی؟ تجاویز پر غور

لاہور (پی این آئی) حج کوٹہ 80فیصد کم ہونے کا امکان، صرف کن لوگوں کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت ہو گی؟ تجاویز پر غور۔۔۔۔ رواں سال حج سےمتعلق فیصلہ 15جون تک متوقع، ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی عرب حتمی پالیسی […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس کا خاتمہ قریب، 90فیصد مریضو ں کی صحتیابی کا دعویٰ کر دیا گیا

مدینہ (پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کا خاتمہ قریب، 90فیصد مریضو ں کی صحتیابی کا دعویٰ کر دیا گیا… سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں نئے کورونا وائرس سے صحت یاب والوں کی شرح 90 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔وبا کی شروعات سے […]

نیکی یا شرارت بے گھر افراد کو زہریلا کھانا کھلا دیا، کھانے والوں کی حالت غیر، پولیس نے دھر لیا

کیلی فورنیا(پی این آئی)امریکا میں بے گھر افراد کو زہریلا کھانا کھلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 8 بے گھر افراد کو زہریلا کھانا کھلانے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم […]

ہمسایہ ملک میں پری مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، 10 بچوں سمیت 20 ہلاک

ممبئی(پی این آئی)ہمسایہ ملک میں پری مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، 10 بچوں سمیت 20 ہلاک۔انڈیا کی شمال مشرقی ریاستوں میں مسلسل تین دن تک ہونے والی پری مون سون بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 10 بچوں سمیت ایک ہی گاؤں کے […]

سب سے بڑے اسلامی ملک نے اپنے ملک سے اس سال حاجی نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا، 2 لاکھ 21 ہزار حاجیوں کا کوٹہ تھا

انڈونیشیا(پی این آئی)سب سے بڑے اسلامی ملک نے اپنے ملک سے اس سال حاجی نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا، 2 لاکھ 21 ہزار حاجیوں کا کوٹہ تھا۔انڈونیشیا کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث اپنے شہریوں کو رواں سال حج کیلئے سعودی عرب نہ […]

اچھا بول نہیں سکتے تو اپنا منہ بند رکھیں، آپ صدر ہیں، صدر بن کر رہیں ٹی وی شو کے میزبان نہ بنیں، امریکی پولیس افسر نے ٹرمپ کی کلاس لے لی

ٹیکساس(پی این آئی) امریکی پولیس افسر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ اچھا بول نہیں سکتے تو اپنا منہ بند رکھیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیوسٹن پولیس چیف آرٹ اسیویڈو کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نوجوانوں […]

ماشاللہ کورونا کا زور ٹوٹ گیا، بیلجیم کی مساجد میں 5 جون سے با جماعت نماز کی اجازت دے دی گئی

بیلجیئم (پی این آئی)بیلجیئم میں 5 جون بروز جمعہ سے مساجد میں نماز باجماعت کا آغاز ہوجائےگا۔ باجماعت نمازوں پر یہ پابندی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کی غرض سے مارچ میں تمام عوامی اجتماعات پر لگائی گئی تھی۔ باجماعت نمازوں کے آغاز […]

قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران 2 نوجوانوں کو گولیاں مارکر شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر (پی این آئی)قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران 2 نوجوانوں کو گولیاں مارکر شہید کر دیا۔مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے،آج مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا، 24 گھنٹوں میں شہید کشمیریوں کی […]

گھر کا ٹی وی خراب، اسمارٹ فون ہے نہیں، آن لائن کلاس نہ اٹینڈ کرنے کے باعث نویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کرلی

کیرالا (پی این آئی)گھر کا ٹی وی خراب، اسمارٹ فون ہے نہیں، آن لائن کلاس نہ اٹینڈ کرنے کے باعث نویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔گھر کا ٹی وی خراب ہونے اور اسمارٹ فون نہ ہونے کی وجہ سے آن لائن کلاس نہ دیکھ […]

واشنگٹن میں ہزاروں مسلح فوجیوں اور پولیس کی تعیناتی کا فیصلہ، ٹرمپ نے پرتشدد احتجاج کو دہشت گردی قرار دے دیا

واشنگٹن (پی این آئی)واشنگٹن میں ہزاروں مسلح فوجیوں اور پولیس کی تعیناتی کا فیصلہ، ٹرمپ نے پرتشدد احتجاج کو دہشت گردی قرار دے دیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کی شب اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے کےلیے […]

close