کابل ائیرپورٹ کا انتظام کون سنبھالے گا؟ ترکی کے بعد کس ملک سے بات چیت شروع ہو گئی؟

کابل(پی این آئی) افغانستان میں نئی حکومت کے کنٹرول کے بعد کابل ایئر پورٹ کا انتظام سنبھالنے کے حوالے سے قطر اور ترکی سے بات چیت جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں اِیو لدریاں نے یہ بات منگل کوپیرس میں بتائی۔انہوں نے […]

وادی پنجشیر میں شدید جھڑپیں، حکومتی جنگجوئوں کی بڑی تعداد ماری گئی

کابل (پی این آئی) افغانستان کے صوبے پنجشیر میں حکومتی جنگجوئوں اور مزاحمتی فورس کے درمیان گزشتہ شب بھی جھڑپیں جاری رہیں جس میں مزاحمتی فورس نے تیس حکومتی جنگجوئوں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے ۔پنجشیر میں حکومت مخالف قومی مزاحمتی فورس کے ترجمان […]

ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج کیا ہو گا؟ افغانستان کی نئی حکومت نے تسلیم کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کی نئی حکومت کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ ہمارا چیلنج داعش نہیں، غربت کا خاتمہ، امن اورمعیشت کی بہتری ہے، اگر داعش نے کوئی حملہ کیا تو اسلامی حکومت پر حملہ تصور ہوگا، افغانستان […]

کابل ائیرپورٹ کے قریب امریکا کا ڈرون حملہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل میدان میں آگیا، متاثرین کو معاوضہ دینے کا مطالبہ

لندن (پی این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دو روز قبل کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والےامریکی ڈرون حملے پر ’معتبر اور شفاف تحقیقات‘ کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پال او […]

ایوان صدر میں باغ کی دیکھ بحال پر کروڑوں خرچ، صدر کے غیر ملکی دورے میں 61 لاکھ روپے ٹپ دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف ہواہے کہ صدر سیکرٹریٹ کی جانب سے ڈسپنسری کے قیام اور باغوں کی مینٹیننس پر اجازت کی حد سے کروڑوں روپے کے اضافی اخراجات کیے گئے، کمیٹی نے معاملے کی انکوائری کرانے […]

چچازاد بھائی سے شادی کرنے سے انکار۔۔ لڑکی کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) چچازاد بھائی سے شادی کرنے سے انکارپر لڑکی کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بغداد میں رہائش پذیر نورذان الشماری نے اپنے چچا زاد بھائی سے شادی سے انکار کر دیا تھا جس کے […]

فائرنگ، آتش بازی اور سجدہ شکر، کابل سے آخری امریکی طیارے کی پرواز پر جشن کا سماں

کابل ( پی این آئی) 20 سال 2001 کو شروع ہونے والا امریکی آپریشن 31 اگست کی رات کو ختم ہو ا جب افغانستان کے دارالحکومت کابل سے امریکا کے آخری طیارے کے اڑان بھرنے کے بعد آتش بازی ، فائرنگ اور سجدہ شکر بجا […]

صوبہ پنجشیر میں بھی خوفناک لڑائی چھڑ گئی، احمد شاہ مسعود کے ساتھیوں نے حملہ ناکام بنا دیا

کابل (پی این آئی) افغانستان کی نئی حکومت کے جنگجوئوں نے کئی روز کے مذاکرات کے بعد پنجشیر وادی پر حملہ کردیا۔ قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی جنگجوئوں کی جانب سے پنجشیر […]

کم عمر لڑکے کیساتھ شادی کرنے والی خاتون بڑی مشکل میں پھنس گئی، گرفتار کر لیا گیا

نئی دہلی (پی این آئی) کم عمر لڑکے کے ساتھ زبردستی شادی کرنے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی، پولیس نے ملزمہ کو لڑکے کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ بھارت میں ایک خاتون کو کم عمر لڑکے سے شادی کرنے کے […]

امریکا کا افغانستان کی نئی حکومت کے پاس ہیلی کاپٹر اڑانے کی صلاحیت نہ ہونے کا دعویٰ غلط، جنگجوئوں نے بغیر تربیت لیے جدید ترین امریکی ہیلی کاپٹر اڑا لیا

کابل ( پی این آئی ) افغانستان میں طاقتور گروپ کےجنگجوئوں نے بغیر کسی تربیت کے امریکا کا جدید ترین یوایچ 60 بلیک ہاک ہیلی کاپٹراڑا کر سب کو حیران کر دیا، امریکی فوج کا ان کے پاس ہیلی کاپٹر اڑانے کی صلاحیت نہ ہونے […]

close