افغان امن میں پاکستان کا کردار اہم ہو گیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئے، افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات

کابل (آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل کے ایک روزہ سرکاری دورے پر افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی، افغان امن عمل میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا اور باہمی سلامتی و دفاع میں […]

یو اے ای کے بعد مزید 2 ملکوں نے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردیں

ابوظبی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات نے پاکستان و دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں پرپابندی لگادی۔متحدہ عرب امارات نے آج کورونا وبا کے باعث پاکستان، نیپال اور سری لنکا سے آنے والے مسافروں پرپابندی لگانے کا اعلان کیا ، پابندی کا اطلاق بدھ 12 مئی […]

سعودی عرب میں عید کب ہو گی؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری ایام آن پہنچے ہیں۔رمضان کا یہ آخری عشرہ عبادات اور فضائل سے بھرپور ہے۔ رب کی رضا کی خاطر رکھے گئے روزوں […]

حج کی اجازت دیدی گئی لیکن کیا شرائط رکھی جائیں گی؟ سعودی حکام نے دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے اعلان کر دیا

مکہ المکرمہ(پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی اس سال کے حج کے سفر کے لیے عملی منصوبوں کا اعلان کریں گے۔ وزارت کا کہنا تھا کہ تفصیلات کووڈ 19 صحت کے کنٹرول اور معیار […]

بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس کے درمیان طلاق کی وجہ کون بنا؟ آخرکار امریکی اخبار نے پتہ چلا لیا

واشنگٹن(پی این آئی )امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ بل گیٹس اور میلنڈا کے درمیان طلاق کا فیصلہ اچانک نہیں تھا،اس حوالے سے بات چیت دوسال قبل شروع ہوئی تھی۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق طلاق کے فیصلے کی ممکنہ وجہ بل گیٹس […]

دنیا کا پہلاملک جہاں عید الفطر کا اعلان کر دیا گیا

سڈنی (پی این آئی) دنیا کا پہلا ملک جس نے عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں رمضان المبارک کے اختتام سے چند روز قبل ہی رواں سال عید الفطر کی تاریخ کا […]

متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی، یو اے ای حکام نے پروازوں پر پابندی لگا دی

ابو ظہبی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے کورونا کے خطرات کے پیش نظر پاکستان سمیت چار ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستان ،بنگلہ دیش،سری لنکا اور نیپال سے یواے ای آنے والی تمام […]

سعودی عرب نےخصوصی شرائط کیساتھ حج کروانے کا اعلان کر دیا

جدہ(آئی این پی)سعودی عرب نے کورونا کی عالمی وبا کے پھیلاو کے پیش نظر اس سال بھی خصوصی شرائط کے ساتھ حج کروانے کا اعلان کیا ہے،ترجمان سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ زائرین کی صحت و سلامتی کے مکمل انتظامات ہوں […]

امریکہ کے جاتےہی افغانستان میں دھماکوں کی نئی لہر 2 الگ الگ صوبوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ٗہولناک مناظر

کابل(پی این آئی) افغانستان کے دوصوبوں زابل اورپروان میں سڑک کنارے نصب بارودی بم پھٹنے کے دو الگ الگ دھماکوں میں کم از کم 13 افغان شہری جاں بحق اور 37 دیگر زخمی ہوگئے۔ افغان حکام نے طالبان کو واقعات کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے […]

مسجد نبوی میں امامت کرانے والے دنیا کے خوش قسمت ترین باپ بیٹا

مدینہ (پی این آئی) کراچی کے روزنامہ امت میں ضیاء چترالی کے مضمون میں فراہم کی جانے والی معلومات کے مطابق مدینہ شریف میں میں ایک ایسا خوش نصیب گھرانہ بھی ہے، جس میں بیک وقت مسجد نبویؐ کے دو امام ہیں۔ باپ کو بھی […]

سعودی جیلوں میں بند 11 سو قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ،کون سے قیدی فوری، کون سے بعد میں آئیں گے؟

جدہ (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان  کے دورے میں ہونے والے معاہدوں کے بعد سعودی عرب کی جیلوں میں موجود گیارہ سو قیدیوں کو پاکستان لے کر جا رہے ہیں۔ یہ قیدی اپنی سزا کا […]

close