مسافروں سے بھرا طیارہ خوفناک حادثے کا شکار۔۔ پرندوں کا پورا غول ٹکرا گیا

روم(پی این آئی) اٹلی میں لینڈنگ کے دوران پرندوں کے ایک غول سے ٹکرانے کے سبب ریان ایئر کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق طیارہ لندن سے اٹلی کے شہر بولوگنا پہنچا تھا جہاں مرکونی ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے […]

چند گھنٹے سوئیڈن کی وزیراعظم رہ کراستعفی دینے والی میگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ وزیراعظم منتخب

اسٹاک ہوم(پی این آئی)چند گھنٹے سوئیڈن کی وزیراعظم رہ کراستعفی دینے والی میگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوئیڈن کی پارلیمنٹ نے میگڈیلینا اینڈرسن کودوبارہ وزیراعظم منتخب کرلیا۔ پارلیمنٹ میں سوشل ڈیموکریٹس پارٹی کی میگڈیلینا اینڈرسن کے حق میں 101 اور […]

عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی حکام نے شرائط کا اعلان کر دیا

جدہ (پی این آئی) بیت اللہ شریف جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کے حوالے سے شرائط کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے حکام کے مطابق منظور شدہ ویکسین […]

عالمی منڈی میں تیل سستا ہوتے ہی پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔خلیجی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس میں تیل کی قیمتوں میں […]

ترکی میں ادویات کے بعد ڈاکٹروں کا بحران، ہزاروں ڈاکٹرز نے استعفیٰ دے دیا

انقرہ (این این آئی)ترک میڈیکل ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملک میں محکمہ صحت کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ ادویات کی قلت کا بحران ابھی تھما نہیں تھا کہ محکمہ صحت کے زیرانتظام چلنیوالے اسپتالوں سے منسلک ہزاروں ڈاکٹر مستعفی ہوگئے ہیں۔رپورٹ […]

موجیں ہی موجیں! ملازمین کی چھُٹیاں بڑھا دی گئیں

ریاض(پی این آئی) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے نجی کمپنیوں و اداروں کے ملازمین کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم فیصلے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی وزارت افرادی قوت نے بتایا کہ کارکن ہر سال کم سے کم 21 […]

زمین کانپ اُٹھی، 7.5شدت کا خوفناک زلزلہ، زلزلے کا مرکز کہاں تھا اور گہرائی کتنی تھی؟ تشویشناک خبر آگئی

پیرو (پی این آئی ) جنوبی امریکی ملک ’پیرو‘ 7.5 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کی گہرائی 112 کلومیٹر ریکارڈ ۔ امریکی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح جنوبی امریکی ملک ’پیرو‘ میں 7.5 شدت کے زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ پیرو کے نیشنل […]

کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آنے پر دوبارہ سے پابندیاں لگانے کا فیصلہ

لندن(پی این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم کے دو کیسز سامنے آنے پر برطانیہ نے ملک میں دوبارہ سے پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق پابندیوں کا اطلاق منگل سے ہوگا۔ دکانوں، پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک لگانے کی پابندی ہوگی، برطانیہ آنے […]

کورونا کی خطرناک نئی قسم ، اسرائیل نے ملک سیل کر دیا، تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد

بیت المقدس ( پی این آئی)کورونا کی خطرناک نئی قسم ، اسرائیل نے ملک سیل کر دیا تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق کورونا وائرس کی نئی اور مہلک قسم اومی کرون کا تیز رفتار پھیلاؤ روکنے […]

کس عمر کے افراد عمرہ کر سکیں گے؟ خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض(پی این آئی)کس عمر کے افراد عمرہ کر سکیں گے؟ خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ دنیا بھر کے عمرہ زائرین کے لئے ایک اور خوشخبری آ گئی۔ہم نیوز کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی بالائی حد ختم […]

غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے پاکستانیوں سمیت 487 افراد کو بچا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )تیونس میں 93 بچوں سمیت 487 تارکین وطن کو بحیرہ روم کے ذریعے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کے دوران ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ عرب نیوز نے تیونسی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعے […]

close