امریکا کی جانب سے سفیروں پر پابندی، چین نے جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

بیجنگ (این این آئی)چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا میں ان کے نمائندوں اور سفیروں پر اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کا مناسب اور ضروری جواب دیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے اعلی سفارتکار مائیک […]

اہم ترین عرب ملک نے اسرائیلی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا

کویت (پی این آئی) کویت نے اسرائیلی طیاروں کو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، کویتی حکام کے مطابق کوئی بھی اسرائیلی طیارہ کبھی ہماری فضائی حدود استعمال نہیں کر سکتا، متحدہ عرب امارات کی پروازوں کیلئے ہمارے ملک کا […]

امریکہ نے کورونا ویکسین متعارف کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا، سیاسی فوائد حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی، لیکن کیسے؟

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے نومبر میں کورونا ویکسین کو متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے، عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ میں صدارتی انتخابات سے دو روز قبل کووڈ 19 کی ویکسین متعارف کروائے جانے کے امکانات ہیں۔ اس مقصد کے لیے حکومت […]

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکانٹ ہیک کر لیا گیا، ہیکر نے مودی کے اکاؤنٹ سے کیا ٹویٹ کیا؟ جانیئے

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکانٹ ہیک کرلیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکائونٹ ہیک کرلیا گیا ہے جس کی تصدیق ٹوئٹر کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔ ہیک ہونے والے اکائونٹ پر 25 […]

امارات کا دورہ کرنے والے اسرائیلی وفد کی قیادت کون کر رہا تھا؟ قطر نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کیا شرائط پیش کر دیں؟

واشنگٹن(این این آئی)امارات کے بعد امریکی صدر کے مشیر نے سعودی عرب اور بحرین کا دورہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس کے مشیر اور امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں فلسطین […]

دنیا کا کائی ملک بھی کورونا وائرس سے محفوظ نہیں قرار دیا جاسکتا، عالمی ادارہ صحت نے بڑے بڑے ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ کوروناوائرس کی عالمی وبا ختم ہو گئی ہے جنیوا میں صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہینم نے […]

یونان میں گرفتا 22 پاکستانی مزدوروں کو رہائی مل گئی ، رہائی کی شاباش کس کو ملے گی؟

ایتھنز (آئی این پی )یونان میں پاکستانی سفارتخانے نے یونان حکومت کے ساتھ فیکٹری میں جھگڑے کے نتیجہ میں گرفتار کئے جانے والے 22 پاکستانی مزدوروں کامعاملہ یونانی حکومت کے ساتھ اٹھا کر انہیں رہا کرالیا۔ گزشتہ رو ز یونان میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب […]

ایشیائی ملک کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب، سو دنوں میں ایک بھی کیس رپورٹ نہ ہوا، دنیا حیران رہ گئی

تھائی لینڈ (پی این آئی ) تھائی لینڈ کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گیا۔ایشیائی ملک تھائی لینڈ میں گذشتہ کچھ 100 دنوں کے دوران کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔ملکی محکمہ صحت نے وبا سے متعلق تازہ رپورٹ شائع […]

بیرون ملک نوکریوں کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری‎ جاپان نے پاکستانیوں کیلئے دروازے کھول دیے‎

اسلام آباد (این این آئی) جاپان کے سفیر کوننوری ماتسودا نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری سے ملاقات کی جس میں تربیت یافتہ افرادی قوت کو جاپان میں روزگار فراہم کرنے کے سلسلے میں اہم بات چیت کی گئی،پاکستان میں حکومتی […]

کورونا وائرس عرب امارات میں ایک بار پھر بے قابو ہو گیا کیسز میں حیران کن اضافہ ،دوبارہ لاک ڈائون ہو سکتا ہے

اسلام آباد (پی این آئی )متحدہ عرب امارات میںکورونا ایک بار پھر بے قابو، کیسز میں حیر ت انگیز اضافہ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتوں سے یومیہ رپورٹ ہونے والے مریضوں کی تعداد 150سے 250تھی جس کے بعد مملکت نے ملک کے […]

سعودی ائر لائن نے غیر ملکی مسافروں کے لیے سفر کی شرائط اور طریق کا اعلان کر دیا، کیا، پروازیں کب شروع ہوں گی؟ جانیئے

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کا سفر کرنے والے غیر ملکی مسافروں کے لیے سعودی ایئرلائنز کی جانب طریق کاور اور ضوابط کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے ساتھ ایس او پیز جاری کیے گئے ہیں۔ ایس او پیز کے تحت سعودی […]

close