ایک اور اسلامی ملک جس نے اسرائیل کو بحیثیت ریاست تسلیم کر لیا، مسلم امہ میں تشویش کی لہر

واشنگٹن (پی این آئی) مسلم ملک کوسوو نے بھی اسرائیل کو بحیثیت ریاست تسلیم کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم اکثریتی ملک کوسوو نے بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق جلد ہی کوسوو اور اسرائیل کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہو […]

سعودی عرب میں کئی ماہ بعد کورونا کے کم ترین یومیہ کیسز رپورٹ، زیر علاج مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟اچھی خبروں کا سلسلہ جاری

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کئی ماہ بعد کورونا کے کم ترین یومیہ کیسز رپورٹ، مملکت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بھی کم ہی رہ گئی، صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے […]

بارشوں اور سیلاب کی بڑی پیمانے پر تباہی، ملک بھر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی

خرطوم(پی این آئی) سوڈان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی میں 99 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں تین ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔عالمی میڈیا کے مطابق سوڈان کے سیکیورٹی اینڈ ڈیفنس کونسل نے بارشوں اور سیلاب کی بڑی پیمانے پر […]

اپنا بوریا بسترا باندھ لو،سعودی عرب سے بڑے پیمانے پر پاکستانیوں کو نکالنے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب کے نجی شعبوں میں کلیدی عہدوں پر 75 فیصد سعودیوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ،سعودی میڈیا کے مطابق سعودی پارلیمنٹ کی جانب سے ایک قانون لایا جا رہا ہےجس میں نجی اداروں میں 75 فیصد کلیدی اسامیاں سعودیوں کے […]

یورپ کے بڑے ملک کے وزیر صحت نے کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا، تشویش پھیل گئی

فرانس(پی این آئی)یورپ کے بڑے ملک کے وزیر صحت نے کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا، تشویش پھیل گئی۔فرانسیسی وزیر صحت نے ملک میں کورونا کیسز دوبارہ بڑھنے کا خطرہ ظاہر کردیا، تاہم انہوں نے کیسز بڑھنے پر ملک میں دوبارہ لاک […]

کورونا سے جان بچائیں یا نوکری بچائیں! صحافیوں کی پریشانی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں صحافی کورونا کا مسلسل شکا ر ہورہے ہیں لیکن خطرہ صرف وائرس تک محدود نہیں ہے بلکہ وہ پولیس کے ڈنڈوں، مقدمات اور ملازمت سے ہاتھ دھولینے کے خوف سے بھی پریشان ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں […]

امریکی صدارتی الیکشن میں نامناسب زبان کاا ستعمال شروع ہو گیا ٹرمپ فراڈیا ،اس کی کوشش ہے الیکشن ملتوی کردئیے جائیں،جو بائیڈن کی ٹرمپ پر شدید تنقید

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ری پبلکن حریف اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فراڈیا کہہ دیاہے اور دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ کی ممکنہ طور پر کوشش یہی ہے کہ الیکشن ملتوی کردیے جائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]

اسرائیل کی عرب اسلامی ملک سے باقاعدہ تجارت شروع، پہلی کارگو پرواز کب لینڈ کرے گی؟ عرب ملک اسرائیل سے کیا خریدے گا؟ حیرت انگیز خبر

جیر سالم(پی این آئی)اسرائیل کی سرکاری ایئر لائن ایل آل نے دبئی کے لیے پہلی کارگو پرواز کی روانگی کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیاکےمطابق اسرائیلی سرکاری ایئرلائن نے جاری بیان میں کہا ہے کہ تل ابیب کے قریب قائم ایئرپورٹ سے 16 ستمبر کو پہلی […]

کورونا ویکسین کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے، کس ملک نے بڑی کامیابی حاصل کر لی؟

کینبرا(پی این آئی)روس میں بنائی گئی کووڈ-19 کی ویکسین کے پہلے اور دوسرے آزمائشی مرحلے کے نتائج مثبت رہے۔ ویکسین سے مریضوں میں مدافعتی قوت اور اینٹی باڈیز پیدا ہوئیں تاہم اس کے معمولی سائڈ ایفیکٹس بھی دیکھے گئے۔آزمائشی مرحلے کے بعد ماہرین کا کہنا […]

اسکولز کو کھولتے ہی واپس بند کر دیا گیا، وجہ انتہائی تشویشناک نکلی

دُبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں 30 اگست سے تمام اسکولز کھول دیئے گئے ہیں، جس کے بعد لاکھوں بچے اسکولوں کا رُخ کر رہے ہیں۔ تاہم کچھ اسکولز کے ٹیچرز اور ایڈمنسٹریشن سٹاف کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا […]

سعودی عرب کے بعد ایک اور عرب اسلامی ملک نے بھی ‘اسرائیلی پروازوں کو’ فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی، مسلم دنیا میں تشویش بڑھنے لگی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے بعد ایک اور عرب ریاست، بحرین نے بھی متحدہ عرب امارات (یو اے ای)آنے والی اسرائیلی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بحرین نے ایک جاری بیان میں کہا کہ […]

close