تہران (پی این آئی) ایران کے شہر اصفہان کے قریب ملکی فضائیہ کا گرمین ایف 14 ٹامکیٹ فائٹر طیارہ انجن کی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں دو پائلٹس موجود تھے۔ایرانی فضائیہ کے طیارے کے زمین پر گرنے سے پہلے دونوں […]
انقرہ (پی این آئی) سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سابق اعلیٰ فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کو 500 امریکیوں کے خلاف ممکنہ سازش روکنے کے لیے مارا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم دیکھ رہے تھے کہ ایران […]
ریاض(پی این آئی)سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ سعود بن محمد بن ترکی انتقال کرگئے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ نماز جنازہ سنیچر کو نمازعصرکے بعد مسجد الحرام مکہ […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی پاکستانی جج زاہد قریشی نے ڈسٹرکٹ جج کا منصب سنبھال لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کی حلف برداری کی تقریب نیوجرسی میں ہوئی۔زاہد قریشی امریکی تاریخ کے پہلے مسلم امریکی ہیں جنہیں صدر بائیڈن نے فیڈرل بنچ پر تعینات کیا […]
نئی دلی (پی این آئی) بھارتی ریاست آسام میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، اب تک ریاست میں سیلاب کے باعث 17 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں ۔ سیلاب کے باعث ایک شخص لاپتا ہے […]
دہلی (پی این آئی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں گستاخانہ بیان دینے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان نوپور شرما گزشتہ 5 روز سے لاپتہ ہیں اور تاحال پولیس تمام تر کوششوں کے باوجود سراغ لگانے میں ناکام رہی ہے۔انڈیا ٹوڈے […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی امریکہ حوالگی کی منظوری دے دی ، برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے جمعہ کو وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو فوجداری الزامات کا سامنا کرنے کے لیے امریکہ کے حوالے […]
کابل (پی این آئی)افغان طالبان کے ملک پر حکومت کے قیام کے بعد افغانی شہریوں کی زندگی میں مشکلات کا سامنا ہے ،افغانستان کو اقتصادی اور سیاسی بحران کا سامنا ہے۔ سابق حکومت کے ساتھ کام کرنے والے کبیر کی سماجی روابط کی ویب سائٹ […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے سابق صدر رونلڈ ریگن پر 1981 میں حملہ کرنے والے مجرم جوہن ہنکلی کو 41 برس بعد رہا کردیا گیا۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق جوہن ہنکلی نے رونلڈ ریگن پر 1981 میں قاتلانہ حملہ کرکے انہیں اور تین دیگر لوگوں […]
ماسکو(پی این آئی)روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں پوڈیم پر تقریر کے دوران کچھ پریشانی میں دیکھا گیا اور تقریر کے دوران پیوٹن کی ٹانگوں کو کپکپاتے اور ہلتے دیکھا بھی دیکھا گیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ سعودی عرب کا باقاعدہ اعلان ہوگیا ہے اور سعودی شاہی دیوان نے بھی ان کے دورے کی تصدیق کردی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سعودی شاہی دیوان سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکی صدر 15 سے16 […]