کراچی(این این آئی)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دنیا کو بچانا ہے تو گوشت کا استعمال بند کرنا ہوگا۔رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنے کیلیے امریکا اور دوسرے دولت […]
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی مختلف ریاستوں میں برفباری، طوفان اور کڑاکے دار سردی میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں میں اس سال موسم سرما ہلاکت خیز ثابت ہوا ہے،برفباری اور طوفان کے باعث ٹیکساس ، کینٹکی اور مسوری میں 26 […]
لندن(این این آئی) برطانیہ کے شہزادہ فلپ کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا ،99 سالہ شہزادہ فلپ کو اسپتال میں داخل کرنے کا مشورہ ان کے ڈاکٹروں نے دیا تھا۔عالمی میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان بکنگھم پیلس کی جانب سے کیا گیا ، […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں کڑاکے کی سردی اوربرفانی طوفان کےباعث 70 فیصد امریکا برف میں ڈھک چکا ہے۔برفباری اور طوفان کے سبب کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے جبکہ درجنوں پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوئے ہے۔ نجی ٹی وی سماء […]
ینگون (این این آئی )میانمار میں نظر بند لیڈر آ نگ سا ں سوچی کی رہائی اور فوجی جرنیلوں کے خلاف جاری مہم میں شامل ہونے والے بودھ بِھکشوں کے ایک گروپ نے میانمارکی فوج کے خلاف مارچ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گہرے […]
برسلز(این این آئی)مغربی ملکوں کے عسکری اتحاد (نیٹو) کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مناسب وقت آنے سے قبل افغانستان سے فوج کا انخلا نہیں کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹو چیف نے خبردار کیا کہ غیر ملکی افواج […]
قاہرہ (این این آئی)مصر میں ایک خاتون نے اپنی چھ ماہ کی شیر خوار بچی کو سوشل میڈیا پر فروخت کے لیے پیش کرتے ہوئے 50 ہزار مصری پائونڈ اس کی قیمت مقررکردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ خاتون اپنی بچی کو آن لائن فروخت […]
لندن (این این آئی )برطانیہ میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم کو دریافت کیا گیا ہے جس میں ہونے والی میوٹیشنز پریشان کن ثابت ہوسکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایڈنبرگ یونیورسٹی کے محققین نے اس نئی قسم کو دریافت کیا جس کو […]
بیجنگ (این این آئی )چین میں منرل واٹر اور نمک ملا پانی ( نارمل سیلائن) پر مبنی جعلی کورونا ویکسین کا اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکام نے جعلی کورونا ویکسین تیار کرنے والے گروہ کے سرغنہ کو حراست میں لے […]
نیویارک(پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کی چند سال پہلے ہی پیش گوئی کر دی تھی جو درست ثابت ہوئی۔اب انہوں نے یہ بھی بتا دیا ہے کہ اس موذی وباءکے بعد اگلے 10سالوں میں ہمیں کیا کچھ کرنا چاہیے، […]
شکاگو(پی این آئی) شکاگو یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر جان میئرشیمر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان سرد جنگ کے چھوٹے ممالک پر نتائج سامنے آئیں گے جو دنیا کی دو بڑی طاقتوں کے لیے پراکسیز بن سکتے ہیں۔امریکی […]