ہم بیت المقدس میں ہیں اور ہمارے دل آپ کے ساتھ ہیں، مسجد اقصیٰ کے امام کی عمران خان کو مبارکباد

اسلام آباد(پی این آئی) مسجد اقصیٰ کے امام ڈاکٹر عکرمہ سعید الصبری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو خط لکھ کر 17 جولائی کو پنجاب کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ مسجد اقصی کے خطیب و […]

عالمی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو گئی

اسلام آباد(آئی این پی )روس اور یوکرین کے درمیان معاہدے کی خبر کے ساتھ ہی گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے، شکاگو کی منڈی میں 3 فیصد، برطانیہ کی منڈی کی قیمت میں 4 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔روس […]

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا بھی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے رابطہ، کیا معاملات زیر گفتگو آئے؟

ریاض (پی این آئی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر رابطہ فون کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کے اہم دورے کے بعد روسی صدر پیوٹن کے رابطے کی اہمیت اور بڑھ گئی ہے […]

جڑانوالہ کی رہائشی پاکستانی طالبہ ایسٹ لندن میں قتل، صندوق سے لاش برآمد

جڑانوالہ(آئی این پی)جڑانوالہ کی رہائشی پاکستانی طالبہ کو ایسٹ لندن میں قتل کر دیا گیا، صندوق سے لاش برآمدکرلی گئی ،مقتولہ حنا بشیر ساکن 56 گ ب پڑھائی کیلئے گذشتہ سال نومبر میں برطانیہ گئی تھی-تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے نواحی گاں چک 56 گ […]

امریکی صدر کا دورہ سعودی عرب ناکام، سعودی ولی عہد نے امریکا کو بڑا جھٹکا دیدیا

جدہ(پی این آئی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار ایک کروڑ 30 لاکھ بیرل سے نہیں بڑھا سکتے اس بیان کو امریکا کی بڑی ناکامی سمجھاجارہا ہے کیونکہ امریکی صدر کا دورہ عرب ممالک پر تیل کی […]

اسرائیل نے ایران کیخلاف اعلان جنگ کر دیا، بھرپور تیاریاں شروع

تل ایب(پی این آئی) اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایویو کوچاوی نے اعلان کیا کہ اسرائیل اپنے ہوم فرنٹ کو جنگ کے لیے تیار کر رہا ہے جو ایرانی جوہری خطرے کے خلاف کام کرنے کے امکان کو ظاہر کرتا ہے. انہوں نے کہا […]

امریکہ نے مشرق وسطیٰ کے کن علاقوں سے فوج واپس بلانے کا اعلان کر دیا؟

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کے دورے پر آئے امریکی صدر جو بائیڈن کے قیام کے دوران ایم اعلانات سامنے آ رہے ہیں ۔ ایک اہم فیصلے میں امریکہ نے تیران اور صنافیر جزائر سے امن افواج واپس بلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ […]

سکول پرنسپل ’’میں سکول جاتا ہوں‘‘ کا انگریزی ترجمہ کرنے میں ناکام، ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اور بھارت کا تعلیمی نظام کی ابتری دونوں ممالک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ دونوں ممالک میں پڑھانے والے استاتذہ کی علمی معیار اس قدر ابتر ہے کہ ایک سادہ سے فقرے کو انگریزی میں بیان […]

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مزید ریلیف کی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مزید ریلیف فراہم کرنے کا اشارہ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’ میرے عوام سے وعدے کے مطابق اتحادی حکومت نے فوری طور پر عالمی منڈی […]

سری لنکا کے صدر نے استعفیٰ دے دیا

کولمبو(پی این آئی)سری لنکا کے صدرگوٹابایا راجا پاکسے نے ملک سے فرار ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے ملک سے فرار ہو کر مالدیپ اور پھر سنگاپور پہنچے۔نجی ٹی […]

پاکستانیوں کے لیے ایک اور بری خبر، بھارتی نژاد رشی سونک برطانیہ کے وزیر اعظم بننے کو تیار

لندن (پی این آئی) بورس جانسن کے استعفیے کے بعد نئے برطانوی وزیر اعظم کے انتخاب کی دوڑ جاری تھی اور برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے، برٹش انڈین رشی سونک نے کنزرویٹو وزیراعظم بننے کی […]

close