روس یوکرین جنگ کا پانسہ پلٹ گیا؟ امریکہ نے یوکرین میںاپنا سفارت خانہ کھول دیا

کیف/ واشنگٹن (آئی این پی)امریکا نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں تین ماہ کے بعد اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا ہے۔امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم باضابطہ طور پر کیف میں سفارتی […]

افغانستان دھماکہ، کتنے زخمی ہو گئے؟

مزار شریف (آئی این پی) افغانستان کے صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے صوبائی پولیس کے ترجمان محمد آصف وزیری کے حواے سے بتایا کہ جمعرات کو افغانستان کے شمالی صوبہ […]

برطانیہ میں نیا وائرس، نئے وائرس کے کیسز میں اضافے کا اندیشہ ، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

لندن (آئی این پی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے برطانیہ میں منکی پوکس وائرس کے کیسز میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ادارے کی طر ف سے جاری الرٹ جاری میں خبردار کیا گیا ہے […]

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

بغداد(نیوزڈیسک)عراق میں ریت کے طوفان نے ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث چاروں اطراف اندھیرا چھا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان کے پیش نظر گھر، کاریں اور عمارت کی چھتیں ریت سے ڈھک گئیں جب کہ حد […]

یوکرین کیساتھ جنگ میں روس کو شکست اور پیوٹن کے اقتدار کا خاتمہ، منصوبہ تیار کر لیا گیا

کیف (پی این آئی) یوکرین کے انٹیلی جنس چیف نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو جلد ہی عہدے سے ہٹا دیا جائے گا، اس حوالے سے منصوبہ پہلے سے ہی عمل میں آچکا ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی […]

شیخ محمد بن زاید النہیان یو اے ای کے صدر منتخب ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی اعلٰی کونسل نے شیخ محمد بن زاید کو ملک کا صدر منتخب کرلیا ہے.غیر ملکی خبر ایجنسی کے بعد خلیفہ بن زاید ال نہیان کے انتقال کے بعد متحدہ عرب امارات کی اعلٰی کونسل نے شیخ محمد بن […]

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر پاکستان میں کتنے روز سوگ کا اعلان کر دیا گیا؟ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر پاکستان میں کتنے روز سوگ کا اعلان کر دیا گیا؟ نوٹیفیکیشن جاری۔۔۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر پاکستان میں تین روزہ […]

تین دن عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر 3 عام تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان 73 سال کی عمر میں آج انتقال کر گئے […]

دورانِ نماز مسجد میں دھماکہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

کابل(پی این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل میں پولیس کے ضلع (پی ڈی) 5 کی ایوب صابر مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ […]

ایک بار بھی مدت مکمل نہ کر سکنے والے رانیل وکرما سنگھے کوچھٹی بار سری لنکا کا وزیراعظم مقررکر دیا گیا

کولمبو (آئی این پی )رانیل وکرما سنگھے کو سری لنکا کا نیا وزیراعظم مقررکر دیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پاکسے نے رانیل وکرما سنگھے کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کیا۔رپورٹس کے مطابق رانیل وکرما سنگھے اس […]

دورانِ پرواز مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار ہو گیا، جنگل میں گر کر تباہ

یاونڈے (پی این آئی )کیمرون میں منی طیارہ نانگا ایبوکو کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا،طیارے میں 11افراد سوار تھے خبر رساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق کیمرون وزارت ہوا بازی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ایئر ٹریفک کنٹرولر کا جہاز […]

close