دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاک فوج کے خلاف جھوٹ اور پراپیگنڈہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ متحد ہ عرب امارات کے کراچی میں قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ ہمارے عزیز بہن بھائی جو […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارت کے نیشنل ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر ہنسل مہتا کی بیٹی کا آدھار کارڈ (شناختی کارڈ) بننا مشکل ہوگیا، ہدایتکار نے اسے ہراسانی کے مترادف قرار دے دیا۔ ہنسل مہتا نے حال ہی میں سرکاری حکام پر تنقید کی اور کہا کہ […]
ہنوئی(پی این آئی) ویتنام میں شدید بارشوں کے بعد کوئلے کی کان گرنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوئلے کی کان گرنے کا واقعہ پیر کے دن پیش آیا جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور کان […]
لندن (پی این آئی)برطانی نشریاتی ادارے بی بی سی کے سابق میزبان ہو ایڈورڈز پربچوں کی نازیبا ویڈیوز کے کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 62 سالہ ہو ایڈورڈز گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی وی پروگرام […]
ڈھاکا (پی این آئی) بنگلادیش میں ہونے والےاحتجاجی مظاہروں کے بعد حکومت نے جماعت اسلامی اور طلبہ تنظیم اسلامی چھاترو شبر پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ان جماعتوں پر پابندی کا فیصلہ 14 جماعتی حکومتی اتحاد کے اجلاس میں ہوا، بنگلادیشی […]
واشنگٹن (پی این آئی )دنیا بھر میں مقبول فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کو دو برس میں پہلی بار سہ ماہی منافع میں کمی کا سامنا ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ مہنگائی میں اضافے کے باعث گھریلو بجٹ کی ترجیحات سمیت اور مشرق وسطیٰ کے […]
ممبئی(پی این آئی) ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، کتنا جانی نقصان ہو گی؟بھارت میں ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں 18 بوگیوں پر مشتمل ممبئی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے کراچی آنے والی پرواز میں روانگی کے فوری بعد فنی خرابی پیدا ہوگئی جس پر طیارے کو واپس اسی ائیرپورٹ پر فوری ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق آذربائیجان ائیر کی پرواز گزشتہ رات […]
کنسہاسا (پی این آئی)جمہوریہ کانگو کے دارالحکومت کے سٹیڈیم میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیڈیم میں گلوکار ’مائیک کالمبائی ‘کو سننے کے لیے ان کے 30 ہزار سے زائد مداح موجود […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بنگلا دیش میں طلبہ گروپ نے رہنماؤں کو رہا نہ کرنے پرپیرسے دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بنگلادیش میں طلبہ نے سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کیا تھا۔ پچھلے ہفتے ہونے والے پُرتشدد احتجاج میں 205 […]
کیلیفورنیا (پی این آئی) شمالی کیلیفورنیا میں آتشزدگی کو امریکا میں جنگلات میں لگنے والی سب سے بڑی آگ قرار دیا گیا ہے۔ 24 جولائی کو لگنے والی آگ اب تک ساڑھے 3 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیل چکی ہے۔پارک فائر میں24 گھنٹوں […]