ویب ڈیسک (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو فارغ کر دیا۔ جنرل چارلس براؤن امریکی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ کی حیثیت سے تاریخ ساز عہدیدار سمجھے جاتے تھے اور فوج […]
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 602 فلسطینی قیدیوں کے بدلے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈکراس کے حوالےکر دیا ہے۔ رہا کیےگئے 3 اسرائیلی یرغمالی نصیرات کیمپ میں ریڈکراس کے حوالےکیےگئے، تقریب کے دوران اسٹیج پر کھڑے تینوں اسرائیلیوں […]
کراچی: نیپال میں ایک تقریب کے دوران نائب وزیراعظم پر مبینہ حملے کے الزام میں بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ، غباروں میں ہائیڈروجن گیس بھری گئی تھی۔ انڈین شہری کمیشن کمار سے مزید تفتیش جاری ، غبارہ دھماکے سے ڈپٹی وزیراعظم بال بال […]
متحدہ عرب امارات کے ویزا سے متعلق نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں، یو اے ای سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ویزا فیس فی کس 69 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے، جبکہ تمام ویزوں کے لیے درخواست آن لائن جمع کرانا ضروری ہوگا۔ ترجمان […]
اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے ویزا حصول کے خواہشمندان کے لیے سفارت خانے نے ویزا معلومات دوبارہ جاری کر دیں۔ سفارت خانے کے ترجمان کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سب درخواست […]
انٹرنیٹ کی دنیا کے بادشاہ، مسٹر بیسٹ کی ماہانہ آمدنی کا راز کھل گیا ہے، اور یہ راز اتنا بڑا ہے کہ انٹرنیٹ صارفین دنگ رہ گئے۔ دنیا کے نمبر ون یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن جو ’’مسٹر بیسٹ کے نام سے مشہور ہیں، کی یوٹیوب سے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) ایران کو اپنے دارالحکومت تہران میں سنگین مسائل کا سامنا ہے، جن میں شدید ٹریفک جام اور زمین دھنسنے جیسے خطرات شامل ہیں، جس کے باعث ایران اپنے دارالحکومت کو کسی اور جگہ منتقل کرنے پر غور کر رہا ہے۔ […]
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والی ریکھا گپتا نے نئی دہلی کی وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پہلی بار رکن اسمبلی بننے والی خاتون رکن ریکھا گپتا نے وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی میں نئی دہلی کی […]
امریکا کی ریاست ایریزونا میں ایئر پورٹ پر فضا میں 2 چھوٹے طیارے ٹکرا گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حادثے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے، دونوں چھوٹے طیارے ایک انجن پر مشتمل تھے۔دونوں جہازوں میں دو دو افراد سوار تھے، زخمیوں کی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو دی جانے والی مالی امداد پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے پاس بہت پیسہ ہے، ہم انہیں کروڑوں ڈالر کیوں دے رہے ہیں؟ ٹرمپ نے ایلون مسک کے محکمے ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی (DOGE) کے […]
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پیئرسن ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا،بچے سمیت 18مسافرزخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطا بق منیاپولس سے ٹورنٹو جانے والا طیارہ پیئرسن انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران الٹ گیا۔طیارے میں تقریبا […]