ٹرمپ انتظامیہ نے 20 لاکھ وفاقی ملازمین کو مستعفی ہونے پر 8 ماہ کی تنخواہ اور مراعات کی پیشکش کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وفاقی جج نے مستعفیٰ ہونے کی حکومتی ڈیڈ لائن 10 فروری تک بڑھا دی ہے۔امریکا کے 20 لاکھ ملازمین کو […]
پاناما نے امریکہ کے ان دعووں کو مسترد کر دیا ہے کہ اس نے امریکی سرکاری جہازوں کو نہر پاناما سے مفت گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے یہ کہا گیا تھا کہ پاناما نے اس اقدام پر اتفاق کر […]
اسلام آباد(پی این آئی) عمرہ زائرین کے لیے گردن توڑ بخار کی حفاظتی ویکسین کے لازمی قرار دینے کا معاملہ ، سعودی حکومت نے ویکسین لگانے کی شرط ختم کر دی ۔ تفصیلات کےمطابق گردن توڑ بخار کی ویکسین مارکیٹ میں شارٹ ہو گئی تھی […]
بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا میراج 2000 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی حکام کے مطابق 2 نشستوں والا یہ طیارہ ریاست مدھیہ پردیش میں کریش ہوا ہے، یہ لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ بھارتی حکام کے مطابق ایئر فورس کے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) پر پابندیاں لگانےکا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس نےکہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عالمی فوجداری عدالت پر پابندیوں کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کریں […]
بنگلادیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد ڈھاکا میں اپنا آبائی گھر نذرِ آتش ہونے پر رو پڑیں، جس کے بعد انہوں نے اپنے حامیوں کے لیے ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ شیخ حسینہ واجد نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ لوگ […]
ڈھاکا میں ہزاروں مظاہرین نے بنگلا دیش کی مفرور سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے سوشل میڈیا پر حامیوں سے خطاب کے اعلان پر احتجاج کیا گیا، مظاہرین […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو لارا ٹرمپ نے پھر سے نئے انداز میں امریکی نیوز چینل جوائن کر لیا۔ امریکی نیوز چینل کی سی ای او سوزین اسکاٹ کے مطابق 42 سالہ لارا ٹرمپ چینل پر ’My View with Lara Trump‘ کے نام سے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرانسجینڈر ایتھلیٹس کو خواتین کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے سے روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس حوالے سے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔اس حکم کے بعد ٹرانسجینڈر ایتھلیٹ خواتین […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر دنیا بھر سے آنے والے شدید ردعمل کے بعد امریکا کی وضاحت سامنے آگئی۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے غزہ کی تعمیر نو کی ذمہ داری لینے کی پیش […]
سوئیڈن کے اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک شدگان میں حملہ آور بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوئیڈن کے مغربی شہر اوریبرو کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے […]