اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ کے وسطی لندن میں 2 پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ کیا گیا ہے ۔ میٹروپولیٹن پولیس (میٹ)کے مطابق واقعے کو دہشتگردی کا واقعہ نہیں سمجھا جا رہا ہے۔میٹروپولیٹن پولیس نے جمعہ کے روز بتایا کہ لندن کے ویسٹ اینڈ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) تین بڑے حکومتی اتحادیوں نے عام انتخابات کے حوالے سے عمران خان کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اتحادی حکومت معاشی استحکام اور سیلاب زدگان کی بحالی کے بعد اگلے سال عام انتخابات کی طرف جائے گی […]
اسلام آباد ( پی این آئی )ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں مدعو کیے گئے مہمانوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق روس اور شمالی کوریا کے صدر جنازے میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔96 برس کی عمر میں […]
ریاض (پی این آئی) سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کی خبر دی گئی۔ شہزادہ عبدالکریم بن سعود کی نمازجنازہ […]
سٹاک ہوم (پی این آئی) سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے ملک میں دو روز قبل منعقد ہونے والے عام انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ یورپی میڈیا کے مطابق سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے […]
باکو (پی این آئی)آذربائیجان کی فوج نے آرمینیا کا بڑا علاقہ قبضے میں لے لیا، آرمینیائی فوج کی لاشیں بچھا دیں۔۔ آذر بائیجان اور آرمینیا کے تنازعے میں شدت آگئی، پیر سے اب تک آرمینیا کے 105 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ آذر […]
لندن(پی این آئی) ملکہ الزبتھ دوئم کے انتقال کے متعلق کی گئی ایک پیش گوئی نے انٹرنیٹ صارفین کو حیرت میں مبتلا کر رکھا ہے۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ پیش گوئی مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پرایک اکاؤنٹ @logan_smith526پر ایک ٹویٹ کے ذریعے کی گئی […]
مسقط (پی این آئی) عمان کے دارالحکومت مسقط کے ایئر پورٹ پر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، ہنگامی اخراج کے دوران 14 مسافر زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق بھارتی طیارے میں آگ اس وقت لگی جب وہ ٹیک آف کیلئے رن وے پر دوڑ رہا […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہے جس میں دعوی کیا جارہا ہے کہ سعودی وزارت داخلہ نے وزٹ ویزے کو باقاعدہ اقامے میں تبدیل کرنے کی منظوری دی ہے۔ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ وزٹ ویزے کو اقامے […]
نگورنوکاراباخ/انقرہ (آئی این پی)آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان نگورنوکاراباخ ریجن میں ایک بار پھر جنگ چھڑ گئی جس کے نتیجے میں 49 آرمینیائی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ ترکیہ نے بھی انتباہ جاری کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان نگورنوکاراباخ کے ریجن […]
ریاض (پی این آئی) امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کرنا دینی فریضہ ہے۔ امام کعبہ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے پاکستانی سیلاب زدگان کے لئے عطیات جمع کرنے کی […]