روس کا یوکرین پر حملہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر مسلسل دوسرے روز فضائی حملے کیے جن میں میزائل اور ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق اتوار کی صبح کیے گئے ان حملوں میں 12 افراد ہلاک اور کم […]
افسوسناک خبر، یونیورسٹی بس کو حادثہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کولمبیا میں یونیورسٹی کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ یونیورسٹی کی بس میں طلبا اور پروفیسرز سمیت 26 مسافر سوار تھے۔خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار بس یونیورسٹی […]
بحری جہاز حادثے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمالی کوریا میں سمندر میں جنگی جہاز اتارنے کی تقریب کے دوران پیش آنے والے حادثے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 5 ہزار ٹن وزنی بحری جنگی جہاز کو […]
غیر ملکی سرمایہ کاری میں بڑی کمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں رواں مالی سال کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 96 اعشاریہ 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران براہ راست غیر […]
بھارت ایک اور بڑے صدمے سے دوچار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئی فون پر نیا ٹیکس عائد کر کے بھارت کو ایک اور بڑے صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں بننے والے ایپل آئی فون کی حوصلہ […]
قیدیوں کا تبادلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوکرین اور روس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے روز 307 قیدیوں کو رہا کیا گیا۔ روسی وزارت دفاع نے روسی قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کی جبکہ یوکرین صدر زیلنسکی نے بھی یوکرینی فوجیوں کے وطن واپس پہنچنے کی تصدیق […]
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں ایک چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور آٹھ زخمی […]
چین نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیرون ملک طلبا کو ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلہ دینے پر پابندی کے فیصلے پر کڑی تنقید کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تعلیم دشمنی پر مبنی سیاست کے خلاف ہیں۔ترجمان […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین پر شدید تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ 1 جون 2025 سے یورپی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی سفارش کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا […]
دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ ”A23“، جس کا رقبہ 1,200 مربع میل ہے، اب چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم ہونا شروع ہو گیا ہے۔ ناسا کی ایکوا سیٹلائٹ سے حاصل شدہ چونکا دینے والی تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ اس برفانی تودے […]
بھارت میں سائبر سیکیورٹی کے شعبے کو ہلا کر رکھ دینے والے واقعے میں گجرات کی انسداد دہشت گردی اسکواڈ (ATS) نے 18 سالہ جاسم شاہنواز انصاری کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے 50 سے زائد مرتبہ بھارتی […]