حادثے کے شکار ہونے والے آذربائیجان کے مسافر طیارے کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ مبینہ طور پر میزائل حملے کا نشانہ بنا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی یا چیچن فورس نے مبینہ طور پر آذربائیجان کے طیارے کو غلطی سے نشانہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) پارلیمنٹ کے سامنےایک شخص نے خود کو آگ لگا دی۔ اس کو فوری طور پر آر ایم ایل اسپتال لے جایا گیا اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ متاثرہ شخص کی حالت اسپتال میں نازک ہے۔ دہلی پولیس […]
آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باکو سے گروزنی جانے والا طیارہ اکٹو ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوا۔حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے میں 62 مسافر اور […]
تہران: ایران کی سائبر اسپیس کونسل نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم واٹس ایپ پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملک کی سائبر اسپیس کونسل، جو انٹرنیٹ کے تحفظ کی ذمہ دار […]
استنبول: ترکیہ کی ایک فیکٹری میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صوبے بالک ایسر کی تحصیل قیصری میں دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک […]
پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ برطانوی صحافی صائمہ محسن نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تصویر اپ لوڈ کی اور رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خوشخبری صارفین کو دی۔رپورٹس کے مطابق صائمہ نے اپنے پرانے دوست اور بزنس […]
سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی کو صحت کی خرابی کے باعث ریاست مہاراشٹرا کے ضلع تھانے میں واقع ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ رپورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جگہ ٹیسلا کمپنی کے سربراہ اور دنیا کی ارب پتی شخصیت ایلون مسک امریکی صدارتی منصب سنبھالیں گے، تاہم اس حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ نے جواب دے […]
کانگو (پی این آئی)وسطی افریقہ کے ملک کانگو میں کشتی الٹنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں 38 افراد ڈوب کر ہلاک جبکہ سو سے زیادہ تاحال لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کشتی الٹنے کا یہ […]
متحدہ عرب امارات نے سال نو کے جشن کو منانے اور سیاحوں کی زیادہ سے زیادہ متوقع آمد کے پیش نظر یکم جنوری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت اور […]
برازیل کے سیاحتی جنوبی شہر گریماڈو کے وسطی علاقے میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے سول ڈیفنس کے عہدیداروں نے بتایا کہ حادثے کے […]