کیلیفورنیا میں صبح سویرے آدھے گھنٹے کے دوران زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کئے گئے، تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کلیفورنیا میں صبح سویرے زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کئے گئے، پہلا زلزلہ 7 بج […]
ہرٹ فورڈ شائر میں منظم جرائم کے سنڈیکیٹس کے خلاف پولیس نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے بھنگ کی کاشت کے خاتمے کے لیے فروری بھر میں متعدد آپریشن کیے۔ اس دوران 12 سے زائد سرچ وارنٹس پر عمل درآمد ہوا جن میں بشپس اسٹارٹ فورڈ، […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی حمایت میں نئی برینڈڈ ٹیسلا گاڑی خرید لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لال رنگ کی نئی چمچماتی ہوئی ٹیسلا کمپنی کی گاڑی خریدی ہے۔اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ ٹیسلا […]
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابل قبول نہیں، میں […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت نے نجی اور غیر منافع بخش اداروں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ دنیا بھر میں ماہ مقدس رمضان المبارک جاری ہے اور ایک عشرہ مکمل ہوچکا ہے، دیگر ممالک کی […]
امریکا کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندی کی خبروں پر بین الاقوامی امور کے ماہر فیض رحمان اور ڈاکٹر ہما بقائی کا اہم بیان آگیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے لیے سفری پابندی کا حکم نامہ آج جاری ہونے کا امکان ہے ، […]
امریکی ریاست انڈیانا کے شہر والپاریسو سے تعلق رکھنے والا 10 سالہ بچہ اپنی ماں کے 340 پاؤنڈ وزن کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈکوٹا لیوی اسٹیونز نامی بچے کی موت اس کی 340 پاؤنڈ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)شہری آزادیوں سے محرومی، امریکا بھی جمہوریہ کانگو، اٹلی ، پاکستان اور سربیا کی صف میں شامل ہوگیا۔ Civicus نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے 50 دنوں کے بعد ہی امریکا کو عالمی واچ لسٹ میں شامل کرلیا۔ Civicus، ایک بین […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارت کے شہر ممبئی سے نیویارک جانے والی پرواز کو اس وقت واپس موڑ لیا گیا جب عملے کو اس میں بم کی موجودگی کی دھمکی ملی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی 119 […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)سعودی عرب اپنی کرنسی کے لیے خصوصی ’ لوگو‘ متعارف کرانے جا رہا ہے، جس کو سرمایہ کاروں نے ایک دانشمندانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے معیشت پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔ عرب نیوز نے اس […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی ریاست پنسلوانیا کے لانکاسٹر ایئرپورٹ کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار پانچوں افراد شدید زخمی ہو گئے۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے مطابق حادثے کی تحقیقات […]