کراچی(پی این آئی)کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اورنگی ٹاون، ناظم آباد، ملیر اور شارع فیصل پر ہلکی بارش ہوئی ہے اور بعض علاقوں میں بادل چھائے ہوئے ہیں۔بارش شروع ہوتے ہی کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی شہر میں کشتیاں چل پڑیں، نکاسی آب کے نالے ابل پڑے،لیاقت آباد میں ٹریفک جام ہو گیا، ہ بلدیہ سپارکو روڈ پر فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق۔کراچی کے ضلع وسطی اور ضلع غربی کےمختلف علاقوں میں تیز بارش […]
لاہور (پی این آئی) عید کے موقع پر ملک کے کئی علاقوں میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان، عید الاضحٰی کے تین ایام میں ملک کے کئی علاقوں میں بارش ہونے کا امکان، جبکہ سندھ اور جنوبی پنجاب میں کے علاقوں میں موسم خشک اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہےگا جب کہ اسلام آباد کے کئی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔راولپنڈی اور اسلام […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز زیریں سندھ، زیریں بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا ،بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سندھ اوربلوچستان کے بعض زیریں علاقوں میں موسلا دھاربارش بھی متوقع۔ملک کے […]
کراچی(پی این آئی): کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے بارش میں ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی اور اسسٹنٹ […]
کراچی(پی این آئی): شہرقائد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج آندھی کی بھی پیش گوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرمی کے ستائے شہریوں کے چہروں پر بارش سے خوشیاں لوٹ آئیں، محکمہ موسمیات کا […]
اسلام آباد(پی این آئی): ملک بھر میں آج گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج تیز ہواوَں اور گرج چمک کے ساتھ با رش کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے دیگر علاقوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز با لا ئی خیبر پختو نخوا، خطہ پوٹھوہار، مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب ، زیریں سندھ، کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم […]
کراچی (پی این آئی) مون سون کا تیسرا اسپیل شروع ہونے والا ہے، کراچی ائیرپورٹ کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا، کراچی میں موسلادھار اور مسلسل بارش کا امکان، طیاروں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، حکام کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات […]