بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج پھر اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیر، خطہ پوٹھوہار، پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر موسلادھار بارش یا ژالہ باری ہو سکتی ہے۔گزشتہ 24 […]

شدید گرمی، 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

شدید گرمی، 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں گرمی کا 16سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ اماراتی موسمیاتی مرکز کے اعداد و شمار کے مطابق ریاست العین کے قصبے سویحان میں درجہ حرارت51 اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے […]

طوفانی بارش، نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری

طوفانی بارش، نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں طوفان سے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب بھر میں آندھی و طوفان میں 8 شہری جاں بحق اور 45 […]

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، ایمرجنسی نافذ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف نے بتایا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش […]

بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل، محکمہ موسیات کی پیشگوئی

بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل، محکمہ موسیات کی پیشگوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ شدت اختیارکرتے ہوئے ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے، یہ سسٹم کراچی سے […]

گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؎پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری کر دی۔این ڈی ایم اے کے […]

گرج چمک کیساتھ بارش، کب اور کہاں ؟ خوشخبری آ گئی

  محکمہ موسمیات نے 23اور 24مئی کو ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں 23اور24مئی کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، رپورٹ کے مطابق نم آلود ہوائیں مسلسل بالائی و […]

شدید گرمی,ماہرین صحت نے خبردار کر دیا

شدید گرمی نے عوام کا بھرکس نکال کر رکھ دیا ہے،آج پھر ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔لاہور میں ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت سے وقتی ریلیف تو ملا ہے تاہم دن […]

شدید بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال، وارننگ جاری

شدید بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال، وارننگ جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلوی ریاست میں سیلاب سے پیش آنے والے واقعات میں 2 افراد جان سے چلے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں جس کے بعد اسے آفت زدہ […]

طوفانی ہوائیں اور موسلا دھار بارش، نظام زندگی درہم برہم

طوفانی ہوائیں اور موسلا دھار بارش، نظام زندگی درہم برہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ستر کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہواؤں اور موسلا دھار بارش سے دوران پرواز بھارتی ایئر لائن کی پرواز شدید متاثر ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں شدید ہچکولوں […]

close