رواں ماہ بارش کے کتنے اسپیل آئیں گے؟ پیشگوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: میٹرولوجسٹ انجم نذیر نے رواں ماہ کراچی میں بارش کے 2 سے 3 اسپیل کی پیشگوئی کی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انجم نذیر نے کہا کہ 9 سے 11 […]
پی ڈی ایم اے پنجاب نے پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے کےبارے میں الرٹ جاری کر دیا۔ تمام بڑے دریاؤں اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں 07 جولائی سے پانی کی سطح میں اضافے کا خدشہ ہے۔ 6 […]
مون سون سسٹم، آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق مون سون ہوائیں جنوب مشرقی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس سسٹم […]
گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، موسم خوشگوار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات کو گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف کا کہنا ہے کہ واسا راولپنڈی ہائی الرٹ ہے اور رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، […]
شدید گرمی، ریکارڈ ٹوٹ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے افتتاحی روز گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور درجۂ حرارت 32 اعشاریہ 3 ڈگری تک پہنچ گیا۔ گرمی کے پیش نظر کھلاڑیوں کے لیے ’ ہیٹ رول‘ بنا دیا گیا، درجۂ حرارت 30 اعشاریہ ایک ڈگری […]
(نیوز ڈیسک)ملک کے بیشتر مقامات پر آج بھی بادل جم کربرسیں گے۔ این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق سوات، اپر دیر، کمراٹ ویلی، چترال اور گلگت بلتستان میں […]
محکمہ موسمیات الرٹ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اگلے 3 سے 6 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، جھنگ، قصور، لاہور میں تیز ہواؤں گرج چمک کے […]
کراچی کا موسم اچانک تبدیل، تیز بارشیں شروع۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا، کارسار، نرسری، میٹرو پول، صدر اور آئی آئی چندریگر روڈ سمیت مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کے […]
آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج سندھ ، پنجاب، بلوچستان کے بعض علاقوں، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے، چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارشوں کے باعث کراچی، […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق سندھ میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، تھرپارکر، بدین، عمرکوٹ سمیت دیگر […]
گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشگوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا […]