اسلام آباد (پی این آئی ) محکمہ موسمیات کے مطابق عیدکےدوران مزیدمون سون بارشیں ہو ں گی ،8 اور 9 جولائی کےدوران میرپورخاص،دادو،کراچی،حیدرآباد،ٹھٹھہ اور بدین میں تیز بارشوں کاامکان ہے ۔نجی ٹی وی “دنیا نیوز “کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے […]
