اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )23 سے26 جولائی کے دوران موسلادھاربارش کے باعث وسطی/جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا، صوبہ سندھ اورمشرقی بلوچستان میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے ۔ اس دوران کشمیر، گلیات، مری، چلاس، دیامیر، گلگت، ہنزہ، استوراوراسکردومیں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ۔ […]
