سردی کی طاقتور لہر آنے والی ہے، محکمہ موسمیات نے کن کن علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی؟ شہری تیاری کر لیں

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے ہفتے کے شروعات میں مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سے درمیانی شدت کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں بارش/برفباری کا سبب بنے گا۔ جس کے بعد 15 دسمبر سے سردی کی ایک طاقتور لہر ملک بھر کو متاثر کرے گی. […]

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت کی وجہ سے منفی درجہ حرارت ریکارڈ کیا جارہا ہے، بلوچستان کے علاقہ قلات میں درجہ حرارت منفی پانچ ڈگری تک جا پہنچا ہے جس کی وجہ سے بلوچستان کا کا یہ […]

اتوار کے روز ملک بھر کا موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں اسموگ / دھند چھائے رہنے کی توقع ۔اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیساہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں اسموگ / دھند چھائے رہنے کی توقع ۔اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک […]

بارشوں اور برفباری کا ایک اور سلسلہ کب شروع ہونیولاہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بارش اور برفباری کا ایک اور سلسلہ آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے دوران بارش اور برفباری کا دوسرا سلسلہ 13 سے 15 دسمبر کے […]

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

لاہور (پی این آئی) سموگ سے پریشان لاہوریوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھیں گے، لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں جلد بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کی نوید سنا دی گئی۔ محکمہ موسمیات نے رواں ماہ 15 دسمبر کے بعد لاہور سمیت پنجاب […]

آئندہ دس دن کہاں کہاں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ موسمیاتی ادارے نے تفصیلی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے دس دن گلگت بلتستان میں مزید بارش اور برفباری کا امکان۔ بلوچستان میںموسم مزید سردجبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ 8 دسمبر کو گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ کے انتہائی شمالی علاقوں میں مزید بارش اور […]

پاکستان کے بالائی علاقوں میں برفباری، درجہ حرارت منفی میں چلا گیا، برف ہٹانے والی مشینری غائب

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں سرد موسم اپنے پنجے گاڑ چکا ہے۔ میدانی علاقوں میں جہاں سموگ اور فاگ کا قبضہ ہے تو دوسری جانب پاکستان کے بالائی علاقوں گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے برف باری کی وجہ سے رابطہ سڑکیں […]

کراچی میں دسمبر کے دوسرے ہفتے موسم سرما کے آغاز کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں موسم سرما کا آغاز دسمبر کے دوسرے ہفتے کے بعد ہوگا۔ کم سے کم درجہ حرارت ماہ دسمبر میں 15 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ حالیہ دنوں میں شہر کا کم سے کم درجہ […]

بارش ہو گی یا نہیں؟ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے […]

پاکستان میں موسم سرما کی پہلی برفباری، وہ علاقے جہاں لوگ گھروں میں محصورہو گئے

گلگت (پی این آئی)پاکستان میں موسم سرما کی پہلی برفباری، وہ علاقے جہاں لوگ گھروں میں محصورہو گئے۔۔۔  گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں شدید برفباری کے باعث مقامی آبادی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شدید برفباری کے […]

close