بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع، کہاں کہاں سردی کی شدید لہر آئیگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری […]

بارشوں اور برفباری کا سلسلہ۔۔خون جما دینے والی سردی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش اور کہاں برفباری کا امکان ہے؟ موسمی رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں میں خیبرپختونخوا میںصوبے کے اکثر علاقوں میں آج دوپہر سے موسم صاف رہنے کا امکان ہے۔ حالیہ بارشوں کا سلسلہ صوبے کے تقریباً 90% علاقوں سے رخصت ہوچکا ہے اور کشمیر اور گلگت بلتستان سے ملحقہ علاقوں میں ہلکے […]

محکمہ موسمیات نے اسموگ سے پریشان شہریوں کو بارش کی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اسموگ سے تنگ شہریوں کو بارش کی خوشخبری سنا دی ہے، ڈائریکٹرمیٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں بارش کا نیا سلسلہ 24 سے 25 دسمبر تک متوقع ہے، دسمبرکے آخر میں لاہور میں بھی بارش امکان ہے، چند […]

بارشوں کا طویل سلسلہ کب سے کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ دسمبر کے آخری دو ہفتے بھی خشک گزرنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے جنوری 2022ء کے پہلے دو ہفتوں میں سردی کی شدت میں اضافہ اور بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش اور کہاں برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسرد جبکہ با لائی علاقوں میں ابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش /برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں […]

مغربی ہوائوں کا سسٹم پاکستان میں داخل۔۔آنیوالے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ موسمی رپورٹ نے شہریوں کو الرٹ کر دیا

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ شہر میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ مغربی ہواوں کا سسٹم پاکستان پر اثر انداز ہو رہاہے ، سسٹم کے باعث پاکستان […]

کہا ں کہاں بارش اور کہاں برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ با لائی علاقوں میں ابر آلود رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بار ش /برفباری کا امکان۔ پنجاب کے […]

خون جما دینے والی سردی کیلئے تیار ہو جائیں، کن کن علاقوں میں شدید سردی کی لہر آنیوالی ہے؟ بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک نیا مغربی سسٹم ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں آج سے اثر انداز گا ۔جس کے زیر اثر کے پی کے کے شمالی علاقوں میں گلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش اور برفباری کا […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

اسلام آباد(پی این آئی )آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ با لائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔تاہم شام /رات بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بار ش /برفباری کا امکان ہے […]

14دسمبر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا، موسمیاتی ادارے نے کسانوں کو الرٹ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)14 دسمبر بروز منگل کی شام سے 15 دسمبر بروز بدھ صبح سویرے تک اٹک، چکوال، میانوالی اور راولپنڈی (بالخصوص تحصیل ٹیکسلا بشمول واہ کینٹ) میں گرج چمک کیساتھ ژالہ باری اور بارش کی توقع ہے۔ 16 دسمبر کی صبح سے بڑے […]

close