اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بارش برسانے والا مغربی سسٹم آج پاکستان میں داخل ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 19 جنوری کے دوران گلگت بلتستان […]
این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے لیے شدید سردی کی لہر اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوری کے آخر تک رات اور صبح کے اوقات میں شدید سردی […]
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ تاہم گلگت بلتستان،کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش/ہلکی برفباری […]
محکمہ موسمیات نے شدیددھند اور سردی کی پیش گوئی کردی . آج رات موسم کی صورتحال کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔ پنجاب ، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا […]
کراچی میں درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے، جس سے شہر پر یخ بستہ ہواؤں کے اثرات مرتب ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، شہر میں سردی کی موجودہ شدت اگلے کچھ دنوں تک برقرار رہے گی۔ دن کے اوقات میں تیز سرد ہوائیں […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ تین روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب میں دھند کی شدت […]
برطانیہ میں شدید سردی کی لہر کے باعث محکمۂ موسمیات نے برفباری کے خدشے پر امبر اور ییلو وارننگز جاری کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں درجۂ حرارت میں نمایاں کمی کے سبب امبر کولڈ ہیلتھ الرٹ نافذ ہے۔ محکمۂ موسمیات […]
اسلام آباد خطہ پوٹھوہار مری اور گلیات کے لیے موسم کی صورتحال کے مطابق درمیانی بارش اور برفباری جاری رہنے کی توقع ہے ۔ آئندہ 02 سے 04 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی، ٹیکسلا ،اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے درمیانی […]
کراچی: محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ شہر قائد میں 4 اور 5 جنوری سے سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ انجم نذیر ضیغم کے مطابق آئندہ دنوں میں درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ تک جا سکتا ہے۔ ان کا […]
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم مزید سرد ہونے جا رہا ہے جبکہ کل شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ریکارڈ […]
**29 دسمبر سے 2 جنوری تک ملک بھر میں شدید موسمی تبدیلیاں متوقع** محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 29 دسمبر سے 2 جنوری تک ملک کے بیشتر حصوں میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے باعث موسمی تبدیلیاں آئیں گی۔ اس دوران مختلف […]