آئندہ 24 گھنٹے میں بارشوں کا نیا سلسلہ، کون کون سے شہر جل تھل ہو جائیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) آج رات سے پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، بارشوں کا یہ نیا سلسلہ 23 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کے ماہرین کے مطابق مون سون ہو ائیں […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ شہری تیار ہوجائیں، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تا ہم (شام/رات ) میں کشمیر، خطہ پوٹھوہار ، شمال مشرقی پنجاب، مشرقی بلو چستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اورگرج چمک […]

مون سون بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کو تیار۔۔ کتنے روز مسلسل بارشوں کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) مون سون بارشوں کا ایک اور تگڑا سسٹم ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار، 18 سے 21 جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان، سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا بھی خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں […]

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ،ایبٹ آباد […]

پاکستان کے کن علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی؟

پشاور (پی این آئی) مون سون بارشوں نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر اور ملحقہ علاقوں میں تباہی مچا دی ہے، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، سیلابی ریلے میں بہنے والے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آبادمیں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے ، اسلام آباد میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔ خیبرپختونخوا […]

مون سون کا دوسرا سپیل شروع، مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش

لاہور(آئی این پی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی مون سون کا دوسرا سپیل شروع ہو گیا، شہر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔لاہور کے مختلف علاقوں جیل روڈ پر 1.5، گلبرگ میں 5 اور چوک ناخدا میں 2 ملی میٹر […]

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کردی

لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سندھ میں مون سون کے نئے سسٹم کے اثر انداز ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 20 […]

مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں شروع، سیلابی صورتحال سے کئی مکانات منہدم ہوگئے

لنڈی کوتل (پی این آئی)لنڈی کوتل میں مون سون کی بارش کے باعث سیلابی صورتحال سے کئی مکانات اور چاردیواریاں منہدم ہوگئی،سیلاب ریلوں کے باعث مختلف واقعات میں بچے سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پاک افغان شاہراہ پر ٹریلر اور گاڑی […]

گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے تہلکہ مچانے والی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے آندھی تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے، جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی […]

آج رات کہاں بادل جم کر برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور ( پی این آئی) ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں میں داخل ہوچکاہے ،کہاں کہاں اور کب بارشیں ہونگی، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا […]

close