اسلام آباد (پی این آئی ) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) کے مطابق حالیہبارشوں نے ملک بھر میں 76 افراد کی جان لے لی جبکہ اس دوران 133 افراد زخمی بھی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حالیہ مون سون […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار ، شما ل مشرقی پنجاب اورسندھ میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش متوقع۔ اس دوران شمال […]
کراچی(پی این آئی)کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جو وقفے وقفے سے رات دیر گئے تک جاری رہ سکتا ہے۔کراچی میں سپر ہائی وے، اسکیم 33، صفورا چورنگی اور ملحقہ علاقوں میں بارش ہو رہی ہے۔ اس کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) مون سون بارشوں سےمتعلق نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے الرٹ جاری کیا گیا ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرجاری بیان کے مطابق لاہور، سیالکوٹ اور نارووال میں شدید گرج چمک کیساتھ تیز […]
لاہور(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے دریائے راوی اور ستلج سے متصل علاقوں میں تیز بارش کی پیشگوئی کر دی ،پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے بیشتر علاقے بارش کی لپیٹ میں ہیں جب کہ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بھی بارش […]
کراچی(پی این آئی)پنجاب اور سندھ سمیت کراچی میں صبح بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے ہلکی تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ہفتے کی صبح بھی مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس سے شہر کا موسم […]
وزیرآباد (پی این آئی) وزیر آباد کے قریب دریائے چناب میں سیلاب آنے کے خدشے کے سبب متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ریسکیو اداروں نے دریا سے ملحقہ نشیبی علاقوں میں 9 ریسکیو سنٹر قائم کر دیئے جبکہ دریائے چناب سے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کا پہلا اسپیل ختم ہونے کے بجائے طویل ہو گیا، پنجاب کے مختلف شہروں میں پیر تک بادل مزید برسنے کی پیشن گوئی، اربن فلڈنگ کے خدشے کے باعث متعلقہ حکام کو الرٹ کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا ، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار ، شما ل مشرقی پنجاب، مشرقی/ شما ل مشرقی بلوچستان اورسندھ میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش متوقع۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب، […]
کراچی (پی این آئی) میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی، ممکنہ بارشوں کے پیش نظر اقدام کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔میئر کراچی نے کہا ہے کہ کے ایم سی کے تمام متعلقہ محکمے چوبیس گھنٹے کھلے رہیں گے۔دوسری جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی) بابو سر ٹاپ اور ملحقہ مقامات پر ہلکی برفباری کے بعد موسم تبدیل ہو گیا۔موسمیاتی تبدیلی کے بعد جولائی میں دوسری بار بابو سرٹاپ پر برفباری ریکارڈ کی گئی۔بابوسرٹاپ پر دو انچ سے زائد برفباری ہو چکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]