اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین حفیظ الرحمان نے کہا ہےکہ کوئی وی پی این بلاک کیا اور نہ ہی کریں گے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ 2024 کی لانچنگ تقریب سے خطاب میں چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے […]
لاہور: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی ایمرجنسی کا سامنا ہے لیکن عدالتی احکامات کے باوجود گزشتہ 7 برسوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا۔ لاہور میں موسمیاتی تبدیلیوں کے […]
خیبر پختونخوا کے دو اضلاع میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے انسداد پولیو مہم پر مامور پولیس اہلکار اور ایک پولیو ورکر کو شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق کالا خیل مستی خان میں ملزمان نے پولیو ورکر پر فائرنگ کی جس سے وہ […]
لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دعوے کے خلاف بانئ پی ٹی آئی کی درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دعوےکے خلاف بانئ پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس اقبال چوہدری نے […]
کراچی (نیوز ڈیسک) پالیسی سازوں کی عدم توجہی اور ناقص پالیسیوں سے ملک میں گندم کی طرز پر کپاس کا بحران بھی پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ بیرون ملک سے ڈیوٹی فری روئی و سوتی دھاگے کی غیر معمولی درآمدی سرگرمیاں کسانوں سمیت […]
یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کو یونان کےجنوبی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، یونانی کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ حادثے میں […]
جمعیت علمائے اسلام پنجاب نے کارکنوں کو احتجاج کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ ترجمان جےیوآئی پنجاب کے مطابق 26 ویں ترمیم میں وعدہ خلافی پرکارکن احتجاج کیلئے تیار رہیں۔ترجمان نے کہا کہ ہم مفاہمت پریقین رکھتے ہیں لیکن حکمران مزاحمت کی طرف دھکیل رہے […]
اسلام آباد: وزیراعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس بھیج دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کے لیے صدر ملکت کو ایڈوائس بھیج دی ہے۔پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس […]
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہم نے مذاکرات کے دوران شرط نہیں رکھی البتہ مطالبات ضرور رکھے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 9 مئی مقدمے میں کیس سے ڈسچارج ہونے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات ہوئی، 20جنوری سے پہلے رہائی سے متعلق فیصلہ متوقع ہے۔ عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستانی وفد نے امریکی کانگریس اور محکمہ خارجہ کے حکام سے بھی ملاقاتیں […]
راولپنڈی ایف آئی اے سائبر کرائم نے ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کا ملزم گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم افواجِ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا میں ملوث پایا گیا۔ملزم ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن پھیلانے میں ملوث […]