خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں کل ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ، کرک، لکی مروت، ڈی آئی خان اور ٹانک، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کولائی پالس میں کل ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق سوات، شانگلہ، بونیر، دیر […]
