تحریک انصاف کا یومِ احتجاج، بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اب ہم بانی پی ٹی آئی کی رہائی کو یقینی بنا کر ہی دم لیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی […]

سابق وزیراعظم کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق عبدالقیوم نیازی سماہنی میں ریلی سے خطاب کےلیے پہنچے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ ریلی میں شرکت سے پہلے […]

بانیٔ پی ٹی آئی کی علی امین گنڈاپور اور علیمہ خان پر تنقید

راولپنڈی: ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانیٔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سہولیات بحال کر دی گئی ہیں۔ انہیں دوبارہ کتابیں، اخبار اور دیگر سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز بانیٔ پی ٹی آئی کو ان […]

ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ان کا طیارہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ ہوا، جہاں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال کیا۔ […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی گرفتاری کا حکم جاری

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے فیض آباد دھرنے سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا اشتہاری اسٹیٹس برقرار رکھتے ہوئے پولیس کو ان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ علی امین گنڈاپور کے […]

بھارت ہائبرڈ جنگ کے ذریعے شکست کا بدلہ لے رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت معرکہ حق میں اپنی شکست کا بدلہ دہشت گرد گروہوں کے ذریعے ہائبرڈ جنگ سے لینے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ […]

عمران خان نے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نےکہا کہ قاسم اور سلیمان پاکستان نہیں آئیں گے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے بچے […]

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر سمیت 51 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

سرگودھا: انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر سمیت 51 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ دنیا نیوز کے مطابق، یہ اقدام 9 مئی کو میانوالی میں […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےلیے وزیراعظم کا بڑا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ترسیلات زر اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے وزارتِ خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ ورکرز رمیٹنس انسینٹو اسکیم (Workers’ Remittances Incentive Scheme) کے لیے ترجیحی بنیادوں […]

9 مئی کیس: بانی پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی کے واقعے سے متعلق ضمانت منسوخی کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے […]

close