190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کو تحویل میں  لے لیا گیا

اسلام آباد: احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 7 سال کی سزا سنادی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے تین بار مؤخر کیے جانے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ […]

عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کچھ دیر بعد

راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصلہ سنانے کے لیے روالپنڈی کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔بتایا گیا ہے […]

عمران خان نے بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کر دی

بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔ اڈیالہ جیل کے کمرۂ عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی جس میں صحافیوں نے ان سے بیرسٹر گوہر […]

تحریری مطالبات پیش کر دیئے گئے، اہم نکات کیا ہیں؟

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کر رہے ہیں، جس میں پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے ہیں۔پی ٹی آئی کمیٹی […]

پی ٹی آئی قیادت کی آرمی چیف سے ملاقات کا انکشاف، ایجنڈا کیا تھا؟

چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام معاملات اور مطالبات رکھے ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں صحافیوں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری اور علی امین گنڈا پور […]

موجودہ آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق وزیر خزانہ کا بڑا دعویٰ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام آخری ہوگا۔ غیرملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ نےکہا کہ پاکستان کی آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ کے بعد کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری آئی ہے، وزیرخزانہ نے عالمی […]

23 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب نے بتایا کہ صوبے کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر 200 آئی […]

خیبر پختونخوا میں آپریشن سے متعلق آرمی چیف کا اہم بیان

اسلام آباد (پی این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی خیبر پختونخوا کے سیاسی قائدین سے پشاور میں بات چیت، آرمی چیف نے کہا افغانستان ہمارا برادر پڑوسی اسلامی ملک ہے اور پاکستان افغانستان سےہمیشہ بہتر تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔ آرمی چیف […]

close