سرگودھا: انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر سمیت 51 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ دنیا نیوز کے مطابق، یہ اقدام 9 مئی کو میانوالی میں […]
وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ترسیلات زر اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے وزارتِ خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ ورکرز رمیٹنس انسینٹو اسکیم (Workers’ Remittances Incentive Scheme) کے لیے ترجیحی بنیادوں […]
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی کے واقعے سے متعلق ضمانت منسوخی کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے […]
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے لیے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند پہنچ گئے ہیں۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ اس […]
انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو 9 مئی کے مقدمات میں سزائیں دی جا رہی ہیں، اور جن شخصیات کو سزائیں سنائی گئیں، وہ سب ان کے ذاتی […]
واسا میں تین افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، جن کا باضابطہ نوٹیفکیشن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن محمد وسیم کی جانب سے ایم ڈی واسا کی ہدایت پر جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر اصغر علی کو ایکسین او […]
لاہور کی کینٹ کچہری نے بانی تحریک انصاف کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملے سے متعلق کیس میں عمران خان اور سینیٹر شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے عمران خان کو طلبی کا سمن جیل […]
اسلام آباد: سگریٹ انڈسٹری میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کے معاملے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دی ہے، تاہم اس فیصلے پر سخت تحفظات اور سنگین اعتراضات سامنے آ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، اس ذیلی کمیٹی […]
دنیا بھر کے پاسپورٹس کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کردی گئی ہے، جس میں پاکستان کا شمار ایک بار پھر کمزور ترین پاسپورٹس میں ہوا ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جاری کردہ فہرست کے مطابق ایشیائی ملک سنگاپور دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ […]
امریکہ جانے کے خواہشمند سیاحوں، طلبہ اور کاروباری افراد کے لیے ایک اہم اور تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ امریکی حکومت نے غیر ملکی نان امیگرنٹ ویزا کے درخواست دہندگان کے لیے ایک نئی “ویزا انٹیگریٹی فیس” نافذ کر دی ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے […]
کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اگست سے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ سی ای او نے طیاروں کو جدید تقاضوں کے مطابق تیار رکھنے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]