کورونا کا وار مسلسل جاری،اٹلی میں ایک دن کے اندر 627 ہلاکتیں، مریضوں کی مجموعی تعداد 47021 ہو گئی

اٹلی(پی این آئی) میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں 14.6 فی صد اضافہ ہوا ہے اور وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 47021 ہو چکی ہے۔ اٹلی میں گزشتہ ماہ سے وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ […]

کرونا وائرس ،ملک بھر میں مریضوں کی مجموعی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(پی این آئی) کل پاکستان میں 55 افراد میں مہلک کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 15 ، اسلام آباد میں 2، پنجاب میں 18 ، بلوچستان میں 11 اور گلگت بلتستان میں 9 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی […]

کورونا فنڈ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے ایک ارب 78 کروڑ کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے کورونا فنڈ کی مد میں سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کردی۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق افسران کی تنخواہوں سے ایک ارب 78 کروڑ24 لاکھ 69 ہزارروپے کاٹے گئے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کٹوتی گریڈ […]

کورونا سے مرنے والا شہید ہو گا، پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر نے نئی بات کہہ دی، علماء میں بحث شروع

پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے تمام مکاتب فکر کے جید علماءکرونا وائرس کی روک تھام کے لئے صوبائی حکومت اور طبی ماہرین کے مشوروں کےساتھ متفق ہیں۔ علماءکا کہنا ہے کہ وباءمیں جاں بحق افراد […]

حریت رہنما یاسین ملک نے مرنے کے بعد ان کے جسمانی اعضاء عطیہ کرنے کی وصیت کر دی

سرینگر (پی این آئی) حریت رہنما یاسین ملک کی والدہ اور ہمشیرہ نے کہا ہے کہ یاسین ملک 4 روز سے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر ہیں ، انہوں نے وصیت کی ہے کہ مرنے کے بعد ان کے اعضا عطیہ کردیے جائیں۔کشمیری رہ نما […]

کرونا وائرس، وزیراعظم عمران خان نے وزرا پر کیا پابندی لگا دی؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم نے کابینہ اراکین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر وقت اسلام آباد میسر ہوں اور کوئی چھٹی نہیں کرے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ اراکین کو ہدایت […]

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے کروناوائرس ٹیسٹ کی پابندی ختم۔۔۔خبر نے عوام کو بے چین کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور کئی ممالک کرونا وائرس سے چھٹکارا پانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ ائیرپورٹس پر بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے کرونا ٹیسٹ […]

پاکستان غریب ملک ہے ، لاک ڈائون کے متحمل نہیں ہو سکتے،کورونا کے مقابلے کیلئے کیا ریلیف دینے والے ہیں؟وزیراعظم عمران خان نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے تعمیراتی صنعتوں کو مراعات دیں گے، یہ صنعتیں لوگوں کو روزگار دیں گی، تاکہ لوگوں کی زندگیاں متاثر نہ ہوں، نچلے طبقات کی بہتری کیلئے معاشی پیکج بھی […]

کرونا، موت سستی، کفن مہنگا ہو گیا، قیمت کتنے گنا بڑھ گئی، جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا نے دنیا بھر میں موت سستی کر دی لیکن پاکستان میں کفن بھی مہنگا کر دیا گیا۔مردانہ کفن سلا ہوا 1200 روپے سے بڑھ کر 2100 روپے،سلا ہوا زنانہ کفن 1300 روپے سے بڑھ کر 2200 سے 2500 روپے […]

کورونا وائرس کا خدشہ، وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کے حوالے سےاہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم نے چمن میں پاک افغان سرحد کھولنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے باوجود افغان بہن بھائیوں […]

پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستانی عوام کیلئے اپنا خاص پیغام جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس نے دنیا بھر کے ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور پاکستان میں بھی اس کے کئی کیسز سامنے آ چکے ہیں جس کے بعد حفاظتی اقدامات اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے۔علاج کیلئے لندن میں موجود سابق […]

close