بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے کروناوائرس ٹیسٹ کی پابندی ختم۔۔۔خبر نے عوام کو بے چین کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور کئی ممالک کرونا وائرس سے چھٹکارا پانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ ائیرپورٹس پر بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے کرونا ٹیسٹ کی پابندی ختم کر دی گئی ، نجی ٹی وی چینل کے ٹویٹر

اکائونٹ نے ٹویٹ میں یہ خبر دی ہے اور ذرائع کا دعویٰ کیاگیا ہے۔اس سے قبل خبر کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نےعارضی طورپربیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کیلئے ہیلتھ کرونا ٹیسٹ میں نرمی کردی تھی ، شرط کی نرمی کااختتامی وقت21 مارچ کی رات8بجےتک مقررکیاگیاتھا تاہم اب نجی ٹی وی کے دعوے سے عوام میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close