اشرف غنی کو اسلامی ملک میں پناہ مل گئی، وزارت خارجہ نے تصدیق بھی کر دی

ابوظہبی (پی این آئی) سابق افغان صدر اشرف غنی نے متحدہ عرب امارات میں پناہ لے لی، وزارت خارجہ متحدہ عرب امارات نے تصدیق کی ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی یواے ای میں موجود ہیں، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اشرف غنی کو […]

9 محرم الحرام، ملک بھر میں جلوس و مجالس کا انعقاد، بیشتر شہروں میں موبائل فون سروس معطل

لاہور(پی این آئی )ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کوشہداکربلا کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جلوس و مجالس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس موقع پرسکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک کے بیشتر شہروں میں موبائل فون سروس معطل […]

وزیراعظم اور آرمی چیف کی افغان وفد سے ملاقات، افغانستان کی موجودہ صورتحال پر دوٹوک پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان وفد نے ملاقات کی، جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں […]

کابل ائیر پورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ ہر طرف بھگدڑ مچ گئی ، فلائٹ آپریشن بند

کابل (پی این آئی )افغانستان میں کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ کے بعد فلائٹ آپریشن بند کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے […]

بھارت نے کابل سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلا لیا

نئی دلی،پیرس(این این آئی)بھارت نے ائیر فورس کے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے کابل میں تعینات اپنے سفارتی عملے کو واپس بلا لیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچھی آج صبح ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ افغانستان کی موجودہ […]

بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدر منتخب

مظفرآباد(پی این آئی )پی ٹی آئی کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدر منتخب ہو گئے، انہوں نے 34 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں وحید کو 16ووٹ ملے۔ نجی ٹی وی کے مطابق موجودہ صدر مسعود […]

سعودی عرب کاطالبان کے نام اہم پیغام، کابل سے اپنا تمام سفارتی عملہ بھی نکال لیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے طالبان اور تمام افغان جماعتوں پر زوردیا ہے کہ وہ ملک میں عوام کے جان ومال کا تحفظ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے طالبان کے افغان دارالحکومت کابل میں داخلے اور کنٹرول کے […]

امریکی فوج ایسی قوم کا دفاع نہیں کرسکتی جس کے رہنما ہار مان کر ملک سے فرار ہو جائیں، امریکی صدر جو بائیڈن کا قوم سے خطاب

کابل(پی این آئی)کابل میں افراتفری کی صورتحال کے باوجود امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کے فیصلے کے پیچھے ڈٹ کے کھڑے ہیں اور موجودہ صورتحال کی ذمہ داری افغان فوج اور رہنمائوں پر عائد کی۔میڈیارپورٹس […]

طالبان کی کابل میں ایوان صدر کے جم خانے میں ورزش کی ویڈیو جاری

واشنگٹن (پی این آئی)افغانستان میں ہونے والی پیش رفت اور واقعات خاص طور پرطالبان تحریک کے افغان دارالحکومت کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں طالبان کو کابل میں ایوان صدر میں موجود جم میں داخل ہونے […]

پشاور میں بھی طالبان کا اکٹھ کس پوش علاقے میں مقامی شوریٰ کا اجلاس ہوا؟شہر بھر میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان میں اشرف غنی حکومت کے خاتمے اور طالبان جنگجوئوں کی کامیابی کے ساتھ ہی پشاور میں طالبان کی مقامی شوریٰ کی صدائے بازگشت بھی سنائی دی، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں طالبان […]

چین نے طالبان حکومت کے حوالے سے اہم اعلان کر کے امریکہ اور یورپ کو پریشان کر دیا

بیجنگ (پی این آئی) طالبان کی طرف سے کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے اعلان کے بعد چین نے کہا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کےترجمان ہوا چنینگ نے […]

close