اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں قائم پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ منظور کرانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ پاکستان تحریک […]
اسلام آباد(پی این آئی)بیرونِ ملک سے آنیوالوں کیلئے نئی قرنطینہ پالیسی جاری، کہاں اورکتنے دن قرنطینہ کرنا ہو گا؟۔۔ وفاقی حکومت نے بیرون ملک سےآنےوالوں کیلئےقرنطینہ پالیسی منسوخ کردی ہے۔ حکومت کی جانب سے بیرون ملک سے پاکستان پہنچنے والے کورونا پازیٹو افراد کیلئے نئی […]
راولپنڈی(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق اس موقع پر وفاقی وزرا اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم […]
اسلام آباد(پی این آئی) عثمان مرزا کیس میں وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، متاثرہ لڑکی کے منحرف ہونے کے بعد اب ریاست اس کیس میں خود مدعی بنے گی اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دلائی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد […]
لاہور (پی این آئی) گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے کی مثال اس معاملے پر بالکل پوری اترتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے اعلان کیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی دور میں کروڑ پتی اور ارب پتی […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے ملک میں کرونا وباء کے کیسز میں اضافے کےباوجود لاک ڈاؤن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مارگلہ نیشنل پارک میں قائم نیوی گالف کلب اور مونال ریستوران کی عمارت کو سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ منگل کی صبح چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے […]
دبئی (پی این آئی) پاکستان کے ہنرمندوں کے لیے متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی سے اچھی خبر آئی ہے جہاں کی حکومت نے 3 سالہ مدت کے لئے نئے ویزے کا اعلان کر دیا ہے، ویزے کی اس نئی سہولت کا مقصد میڈیا ، […]
مری (پی این آئی) ملکہ کوہسار مری کی سیاحت اور برفباری کے مناظر دیکھنے کے شوقین 23 افراد کی جانیں قربان ہونے کے بعد سائیں بزدار سرکار کو باالآخر ہوش آ گیا ہے اور بزدار سائیں نے ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر مری کی برف […]
مری (پی این آئی) گزشتہ روز مری میں شدید برف باری کے دوران گاڑیوں میں پھنس کر انتقال کر جانے والوں کی تعداد 22 سے بڑھ کر 23 ہو گئی ہے۔ مقامی انتظامیہ کی انتہائی غفلت کا شکار بن جانے والے اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مری میں سیاحوں کی اموات پرافسردہ ہوں اور اس واقعے کی […]