اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی قیادت کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لئے معاشی ٹیم آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان کا ہنگامی دورہ کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے یو اے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے پارٹی قیادت کے خلاف ملک بھر میں درج توہین مذہب کے مقدمات کو عدالت میں چیلنج کر دیا ہے، تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے، درخواست میں موقف […]
اسلام آباد(پی این آئی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے آج عید کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا ہےپاکستان میں آج شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے اور عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے آج عید کا چاند […]
اسلام آباد (پی این آئی) رمضان المبارک کی رخصتی کی تیاریاں مکمل ہیں۔ روزہ داروں کو اب انتظار ہے کہ پاکستان میں عید الفطر پیر کو ہو گی یا منگل کو؟ یعنی روزے 29 ہوں گے یا 30؟ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کا عید پر عوام کو تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے مئی کے آخری ہفتے میں موجودہ حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ ’کور کمیٹی کے اجلاس میں اس […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کیلئے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا اور انہوں نے پروٹوکول کی نگرانی میں خانہ کعبہ کے اندرنوافل اداکیے۔وزیراعظم شہباز شریف […]
اسلام آباد (پی این آئی) مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ کی بےحرمتی واقعہ پیش آنےکے ایک روز بعد سابق وزیراعظم عمران خان کا مؤقف سامنے آ گیا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ مدینے میں جو ہوا وہ ان کے اعمال کا نتیجہ تھا۔ عمران […]
جدہ (پی این آئی) پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے جمعے کی شب ملاقات کی ہے۔ پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر اعظم پاکستان دونوں برادر اسلامی ملکوں کے درمیان […]
لاہور(آئی این پی)نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی آج حلف لیں گے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم دے دیا۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کل صبح ساڑھے گیارہ بجے حمزہ شہباز سے حلف لیں گے۔ حمزہ شہباز نے درخواست […]