وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی نے وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے۔     پیر کی رات کو مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی کی جانب سے […]

عام انتخابات 2023 میں، عمران خان وزیراعظم ہوں گے، تحریک انصاف کے سینئر رہنما کا دعویٰ

کوئٹہ (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے دعوی کیا ہے کہ 2023 میں عام انتخابات ہونے اور عمران خان وزیر اعظم بننے جارہے ہیں۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے ہاکی گراؤنڈ میں شمولیتی جلسے سے خطاب میں تحریک […]

وزیراعظم شہباز بھی چوہدری شجاعت سے ملنے پہنچ گئے، اندرونی کہانی کی خبر باہر نکل آئی

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی جس میں موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ ق کے […]

اب جنرل باجوہ کیخلاف بات کی تو ۔۔۔پرویزالٰہی نے عمران خان کو کھلی دھمکی دیدی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنرل (ر)قمر جاوید جاوید کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے ، کہتے ہیں خان صاحب جب جنرل باجوہ کیخلاف بات کر رہے تھے تو مجھ برا لگا، جنرل باجوہ کیخلاف اب بات کی گئی تو سب سے […]

عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کر نے کے اعلان کے بعد پی ڈی ایم خوف و ہراس کا شکار ، حیران کن انکشاف

کوئٹہ(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمرنے کہا ہے کہ عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کر نے کے اعلان کے بعد پی ڈی ایم خوف و ہراس کا شکار ہے ،ملک کو معاشی، معاشرتی بحران سے نکالنے کا واحد ذریعہ […]

نواز شریف نے حکومت کو پیٹرول 190 روپے فی لٹر دینے کی ہدایت کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے حکومت کو پیٹرول 190 روپے فی لٹر دینے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے […]

ہماری حکومت کوسازش کرکے گرایا گیا، اس کا ایک آدمی ذمہ دار ہے جس کا نام جنرل باجوہ ہے، عمران خان نے تمام تر خرابیوں کے ذمہ دار ی سابق آرمی چیف پر ڈال دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعہ 23 دسمبرکو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم انتخابات کی تیاری شروع کردیں گے ،اسپیکر کے سامنے جاکر کہیں گئے کہ […]

عمران خان کا آئندہ جمعہ کے دن صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اگلے جمعے کو پنجاب اور خیبرپختونخواہ اسمبلیاں تحلیل کردیں گے، اس کے بعد الیکشن کی تیاری کریں گے، ہم اپنی دو اسمبلیوں کو ملک کیلئے قربان کرتے […]

راولپنڈی میں اہم ملاقات، چوہدری پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی بچانے کے لیے متحرک ہو گئے

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے آج لاہور کے لبرٹی چوک میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کرنا ہے جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے اہم ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔ چوہدری پرویز الہٰی گزشتہ شام ہنگامی […]

عمران خان صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان آج کریں گے

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ کا اعلان آج کریں گے، پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل 23 دسمبر کو ہونے کا […]

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، جے آئی ٹی نے رانا ثناء اللہ سمیت تین وفاقی وزراء کو طلب کر لیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت کو گرانے کے لیے لاہور سے اسلام آباد کی طرف پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران 3 نومبر کو وزیرآباد میں عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کیس کی تحقیقات کے معاملے پر قائم کی گئی […]

close