راولپنڈی(پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے چاکرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ لوگ پوچھتے ہیں کسی پارٹی میں شامل کیوں نہیں ہوتے؟۔ میں کہتا ہوں اس گالم گلوچ کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔ چوہدری نثار نے مزید کہا […]
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب ججز ہماری حدود میں تجاوز کرینگے تو آواز اٹھانا ہماراحق ہے ، عدلیہ نے آئین کو ری رائٹ کرکے اپنے اختیار سے تجاوز کیا، […]
اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں رانا ثنا اللہ کے خلاف درج ایک مقدمے میں وفاقی وزیر داخلہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے حوالے سے از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ اس بات کا تعین کرے گی کہ آئین کے تحت مختلف حالات میں کسی صوبائی […]
پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے دوسرے روز آج پشاور سے رہنما اور کارکن گرفتاریاں دیں گے۔ پی ٹی آئی قیادت نے پشاور کے کارکنوں کو 11 بجے گلبہار پولیس سٹیشن پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔اس حوالے سے پی […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ان کے یوکرینی ہم منصب ولادی میر زیلنسکی نے ٹیلی فون پر کیا ہے۔اپنی گفتگو کے دوران دونوں صدور نے پاکستان اور یوکرین کے سیاسی اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جبکہ روس، یوکرین جنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان نے 2 صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ چیف جسٹس آف […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کی بھلائی چاہتے ہیں تو باہر سے اپنا پیسہ واپس لے کر آئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہمارے معاملات آخری مراحل پر ہیں اور معاہدے کے نتیجے میں ملک میں مہنگائی مزید بڑھے گی۔ اسلام آباد میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )سپریم کورٹ نے سائفر کی تحقیقات کے لیے دائراپیلوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سائفر کی تحقیقات کے لیے دائر اپیلوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں چین کی جانب سے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری کی اطلاع […]