پشاور پولیس لائنز دھماکا، شہدا کی تعداد95 ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 95 ہوگئی۔پولیس کے مطابق پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 221 ہے جب کہ اب تک 95 افراد کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہےحکام کے مطابق مسجد کے ملبے تلے دبے مزید افراد کو نکالنےکےلئےآپریشن جاری جاری ہےجب کہ علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا جارہا ہے۔

close