نواز شریف نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا، پارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج جاتی امراء میں طلب کر لیا، ایجنڈا کیا ہے؟

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج منگل جاتی امراء رائیونڈ میں طلب کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف تقریباً 4 سال کے بعد پارٹی کے اعلی سطح کے اجلاس […]

ن لیگ اور ایم کیو ایم قیادت کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطہ، کیا ایجنڈا زیر بحث آیا؟

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں سے […]

ڈیڈ لائن میں 24 گھنٹے باقی، 17 لاکھ 30 ہزار میں سے کتنے غیر قانونی افغان مہاجرین واپس گئے؟

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان میں مقیم 17 لاکھ 30 ہزار افغان مہاجرین میں سے اب تک صرف 92 ہزار 928 غیر قانونی مقیم باشدے واپس اپنے وطن جا چکے جب کہ افغان باشندوں کا شکوہ ہے کہ پاکستان چھوڑنے کے لئے انہیں حکومت کی […]

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (پی این آئی) عدلیہ مخالف تقاریر پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے، نواز شریف کے خلاف 2018 سے زیر سماعت توہین عدالت کی درخواست پر سماعت چیف […]

بڑے فیصلے متوقع، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا ،ملک میں امن و امان اورمعاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آئندہ انتخابات سے متعلق ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے اہلخانہ کے ذریعے 24 اکتوبرکو بیان جاری کیا ہے۔ عمران کان کا کہنا تھاکہ گزشتہ چند روز کے دوران اپنی آنکھوں سےقانون کوایک مذاق بنتے دیکھا، جوہو رہا ہے وہ لندن منصوبے کا […]

آڈیو لیکس شکایت کیس، سپریم کورٹ کے جج مظاہر علی اکبر نقوی کو سپریم جوڈیشل کونسل نے نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میںاجلاس منعقد کرتے ہوئےسپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو ان کے خلاف سامنے آنے والی شکایات پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے۔۔۔اس حوالے […]

عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024 بروز اتوار کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی ہے۔۔۔۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کو 2 دن بعد تحریری طور پر […]

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہ پیش ہو گئے، کون کون شامل؟

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی فرد جرم عائد کیے جانے کے بعد مزید کارروائی کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہان پیش ہو گئے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین اڈیالہ […]

کیس ختم، شیخ رشید نے عدالت میں کس کس کو فی سبیل اللہ معاف کر دیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں اپنی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس صداقت علی خان کی عدالت میں پیش ہو کر شیخ رشید نے بیان دیا کہ سی پی او اور یہ سب میرے ملزم ہیں، میں فی […]

عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹاتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی […]