بٹگرام (پی این آئی) بٹگرام کے علاقے الائی میں پھنسے افراد کو بچانے کے لیے دوسری کیبل لگانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے عینی شاہد نور الہادی کا بتانا ہے کہ دوسری کیبل لگانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، دوسری […]
اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران کان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل کرانے کی کوشش کامیاب نہ ہو سکی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست پر چیف […]
اسلام آباد (پی این آئی )جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 فوجی جوان شہید جبکہ 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں دہشتگردوں […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاک فوج کا ریسکیور اہلکار چیئر لفٹ تک پہنچ گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق پاک فوج کا بٹگرام میں ریسکیو آپریشن میں تیزی آگئی ہے ، ریسکیو آپریشن کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائر ل ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور سعودی عرب نے دونوں ممالک کے درمیان پروازوں کی تعداد بڑھانے کے مقصد سے فضائی خدمات کے معاہدے (اے ایس اے) پر دستخط کیے ہیں۔ سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربیعہ جو کہ دونوں مقدس مساجد کے انتظامی […]
اسلام آباد (پی این آئی) نارکوٹکس ڈویژن کی سیکرٹری کی حیثیت سے کام کرنے والی 22 گریڈ کی افسر حمیرا احمد نے صدر عارف علوی کی پرنسپل سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دینے سے انکار کر دیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے وفاقی حکومت کے […]
راولپنڈی(آئی این پی) بھارتی فوج نے ایل او سی پر بلا اشتعال پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 60 سالہ شہری غیاث شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے نکیال سیکٹر میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں اپیلوں پر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے توشہ خانہ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ملک بھر کے لیے اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم کر دی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین خصوصی عدالت کے جج مقرر کر دیے گئے ہیں۔ […]
کراچی (پی این آئی) سابق رکن سندھ اسمبلی، پی ٹی آئی رہنما راجہ اظہر کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی آئی فہیم خان نے تصدیق کی ہے کہ سابق رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر کو صدر سے گرفتار […]
اسلام آباد (پی این آئی ) آفیشل سیکریٹ ایکٹ، آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے قانون بننے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ صدرکی جانب سے بل کی توثیق ہوگئی ہے، گزٹ نوٹیفکیشن پر 18 اگست کی تاریخ درج […]