اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نےسابق وزیراعظم کے خلاف جاری سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسائفرکیس میں جیل ٹرائل کےلیے قانونی کارروائی پوری ناہونے کے خلاف درخواست پرسماعت کی۔عدالت نے حکم امتناع […]
