عمران خان پر قاتلانہ حملہ، جے آئی ٹی نے رانا ثناء اللہ سمیت تین وفاقی وزراء کو طلب کر لیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت کو گرانے کے لیے لاہور سے اسلام آباد کی طرف پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران 3 نومبر کو وزیرآباد میں عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کیس کی تحقیقات کے معاملے پر قائم کی گئی […]

حکومت نے پیٹرول سستا کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے کمی کا اعلان، پٹرول 10 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے، لائٹ اسپیڈ ڈیزل 10 روپے جبکہ مٹی کا تیل بھی 10 روپے سستا کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

افغان فوج کی پاکستان میں شہری آبادی پر گولہ باری، متعدد شہری زخمی، پاکستان اور افغان فوج میں جھڑپوں کی اطلاعات

چمن (پی این آئی) پاک افغان سرحد پر افغان فورسز نے پاکستانی آبادی پر پھر گولہ باری کی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد پاکستانی شہری زخمی ہو گئے۔پاک افغان سرحد پر کلی شیخ لعل محمد کے علاقے میں پاکستانی اور افغان بارڈر فورسز کے […]

توشہ خانہ کیس، عدالت نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف فوجداری […]

میران شاہ میں خود کش دھماکا، پاک فوج کے جوان سمیت 2 شہید، 9 افراد زخمی ہو گئے

میران شاہ (پی این آئی) آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کی جانے والی میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آ کر پاک فوج کے جوان اور شہری سمیت 2 […]

لاہوریوں کے کھانے خطرے میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی، نان کی قیمت میں کتنے اضافے کے لیے اجلاس بلا لیا؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سری پائے کے ساتھ بغیر گنے روٹی اور نان کھانے والے شہریوں کے لیے بری خبر یہ ہے کہ نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت بڑھانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ […]

نواز شریف کی پٹرول سستا کرنے کی ہدایت، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مؤقف بھی آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں پر ماضی میں آئی ایم ایف سے 50 روپے لیوی عائد کرنے کی جوکمٹمنٹ کی گئی وہ ہمیں پوری کرنا ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے […]

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ناکام، اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی کو کیا جواب دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم حکومت اور قومی اسمبلی میں بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے درمیان صدر عارف علوی کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں اور اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اس […]

پاکستان امیر ہو جائے گا؟ وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ میں اتحادی جماعتوں سے ریکوڈک معاملے پر مشاورت کے لئے پانچ رکنی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دیدی، ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے قانونی رکاوٹیں دور کرنے کے حوالے سے کمیٹی میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، اسحاق […]

صدر عارف علوی اور اسحاق ڈار کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت عارف علوی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان ہونے والی پانچ ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے،صدر عارف علوی قبل از وقت انتخابات کی تاریخ کا مطالبہ کرتے رہے جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میثاق معیشت […]

پیٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا ،پی ایس او پر تیل کی سپلائی کے حوالے سے بوجھ بڑھ گیا،ذرائع نے بتایا کہ پی ایس او انتظامیہ نے وزارت خزانہ کو ایس او ایس کال دیدی ،تمام […]

close