صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری مستردکردی

اسلام آباد(پی این آئی )صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر دی۔       جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ صدر عارف علوی نے سمری مسترد کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ پہلے […]

مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب، رانا آفتاب کو کتنے ووٹ ملے؟

لاہور (پی این آئی) مریم نواز وزیرِ اعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئی ہیں۔۔۔ پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ کے بعد اسپیکر ملک محمد احمد خان نے اعلان کیا کہ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی امیدوار مریم نواز کو 220 ووٹ ملے جبکہ سنی اتحاد کونسل […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے ووٹنگ شروع، سنی اتحاد نے بائیکاٹ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے دوران ن لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے، سنی اتحاد کا بائیکاٹ جاری ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے ارکان   […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں بڑا سرپرائز ؟

لاہور (پی این آئی) وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہونے جا رہا ہے۔۔۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب کےمنصب کے لیے ن لیگ کی مریم نواز سنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب کے مدِمقابل ہیں۔۔۔سنی اتحاد کونسل کے وزیرِ اعلیٰ   پنجاب […]

صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب نہ کیا تو؟

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی کو 4 دن پہلے وزارتِ پارلیمانی امور نے سمری بھیجی تھی جس پر انہوں نے تاحال دستخط نہیں کیے۔۔۔۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق صدر کا کہنا ہے کہ […]

ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور (پی این آئی) ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب پنجاب اسمبلی میں اسپیکر نے انتخاب کا عمل مکمل ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کو کل 225 ووٹ ملے۔ […]

ملک میں صدارتی الیکشن کب ہونگے؟ فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں صدارتی الیکشن کب ہونگے؟ فیصلہ کر لیا گیا۔۔۔۔۔۔۔ ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے […]

شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر شریف آدمی ہیں لیکن کارکردگی اطمینان بخش نہیں تھی.۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد […]

عمران ریاض کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، کون لے گیا؟ کہاں لے گیا؟

لاہور (پی این آئی) معروف یوٹیوبر عمران ریاض کورات گئے ان کی رہائش گاہ سے پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔۔۔عمر ان ریاض کے اہل خانہ نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔۔ ۔ اس حوالے سےعینی شاہدین کا کہنا ہے کہ چھ […]

پاکستان کو قرضہ نہ دیں، آئی ایم ایف کو عمران خان خط لکھ رہے ہیں، بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے آج آئی ایم ایف کو ایک خط لکھا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو […]

بشریٰ بی بی کی جان کو شدید خطرات لاحق

اسلام آباد(پی این آئی)بشریٰ بی بی کی جان کو شدید خطرات لاحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کو مرچوں والا کھانا دیا گیا جس کے سبب انہیں تکلیف ہوئی۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم حیدر […]

close