گیس کی قیمتوں میں اضافے پچھلی تاریخ سے کرنے کا اعلان، وزیر توانائی نے غریب عوام کو بری خبر سنا دی

اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ 3700روپے میں گیس درآمد کر کے 1100 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو میں نہیں دے سکتے، گیس کی قیمتوں میں اضافے پر کام جاری ہے جو یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔نگران […]

پیٹرول کی قیمت میں26روپےفی لیٹر کا اضافہ، نئی قیمت کتنی ہوگئی؟ رات گئے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے34پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔       پیٹرول کی نئی […]

زرداری، نواز شریف،گیلانی، شاہد خاقان کے خلاف ریفرنسز دوبارہ بحال، عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست منظور کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ریفرنسز دوبارہ بحال ہو گئےہیں۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان […]

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کورٹ روم میں آخری روز، کس کس کا شکریہ ادا کیا؟

اسلام آباد(آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کورٹ روم میں آخری کیس کے دوران وکلا سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ گڈ تو سی یو آل مائی فرینڈز،مقدمات میں پیش ہونے والے وکلا نے چیف جسٹس کے لیے نیک تمنائوں […]

افغان وزیر خارجہ کی یقین دہانی، طور خم بارڈر 9روز بعد آمدورفت اور مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

پشاور(آئی این پی)افغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد طورخم بارڈر 9روز بعد کھول دیا گیا،ذرائع کے مطابق افغانستان سے دو گاڑیاں پاکستان داخل ہوئیں، آمدورفت کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے، طور خم بارڈر کے […]

بلوچستان سے سندھ جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکہ، کس کس شہر کو گیس کی فراہمی بند؟

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان سے سندھ جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں کراچی سمیت مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔۔۔۔ سندھ پولیس کے مطابق بلوچستان کے علاقے سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں […]

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔خصوصی عدالت میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے عمران […]

عمران خان کے خلاف اہم ترین کیس کی سماعت آج ہو گی، کارروائی شروع

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے استغاثہ اور صفائی کے وکیلوں سے کہا ہے کہ سائفر کیس کی سماعت تو آج ہو گی، یہ سن لیں۔۔۔۔ خصوصی عدالت میں سائفر کی سماعت آج جمعرات […]

نگران کابینہ ارکان کی سیاسی وابستگی، الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعظم کے پرنسپل سکیرٹری کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نگراں وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ کابینہ میں ایسے ارکان کا تقرر نہ کیا جائے جن کی سیاسی وابستگی ہو۔الیکشن کمیشن کے اسپیکر سیکریٹری ظفر […]

نگران وزیر اعظم نے عام انتخابات کی تاریخ دے دی

اسلام آباد (آئی این پی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان اپنی مکمل تیاریوں کے بعد ملک بھر میں عام انتخابات کی حتمی تاریخ دے گا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انوارالحق کاکڑنے صدر مملکت عارف کی […]

صدر عارف علوی نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دی، چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدرمملکت عارف علوی نے ملک میں 6 نومبر کو عام انتخابات کی تاریخ دیتے ہوئےچیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ہے۔۔۔تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی نے چيف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط لکھا ہے جس […]

close